اسکین دستیاب فکر و فن از حکیم مولانا انجم فوقی بدایونی

عائشہ عزیز

لائبریرین
فکر و فن

از

حکیم مولانا انجم فوقی بدایونی​

لیجئے ایک نئی بک ٹائپنگ کے لیے حاضر ہے۔ اس کے اسکین پیجز یہاں سے حاصل کیے جا سکتے ہیں۔ جو لائبریرین ٹیم کا حصہ بننا چاہییں وہ یہاں پر بتا دیں پھر ہم ایک ساتھ کام کا آغاز کریں گے۔ :)

فہیم
خرم شہزاد خرم
زین
شمشاد
فرحت کیانی
فرخ منظور
قیصرانی
محمد امین
میر انیس
محب علوی
ناعمہ عزیز
الف نظامی
وجی
نیرنگ خیال
نعمان رفیق مرزا
 
آخری تدوین:

قیصرانی

لائبریرین
میں اگلے جمعے تک موجود ہوں اور تیار ہوں۔ اس کے بعد دس دن کی چھٹی ہوگی، لندن کی سیر ہوگی اور کچھ ضروری کام نمٹائے جائیں گے :)
 
عائشہ عزیز

لائبریرین
یہ کام کب سے شروع ہو گا۔ میں مکمل دستیاب تو نہیں ہوں لیکن میرے ذمہ بھی کچھ کام لگا دیجئے گا تھوڑا سا
اس بک پر پہلے سے کچھ لوگ کام کر رہے ہیں ایک ہفتے سے اس لیے ہم پہلے بیس پیجز چھوڑ کر آگے سے کام شروع کر دیتے ہیں۔
خرم بھائی آپ کتاب کے پیج نمبر 21 سے 30 تک لے لیجئے۔
 
عائشہ عزیز

لائبریرین
میں اگلے جمعے تک موجود ہوں اور تیار ہوں۔ اس کے بعد دس دن کی چھٹی ہوگی، لندن کی سیر ہوگی اور کچھ ضروری کام نمٹائے جائیں گے :)
بھیا آپ کتاب کے پیج نمبر 31 سے 40 تک کر لیجئے۔ اگر زیادہ ہوں تو یہاں بتا دیجئے گا۔
 
آخری تدوین:

ذوالقرنین

لائبریرین
مجھے چند صفحات عنایت کیجئے۔ انشاء اللہ کوشش کروں گا۔ نہیں ہوا تو عید کی چھٹیوں میں ضرور پورا کرنے کی کوشش کروں گا۔:):):)
 
عائشہ عزیز

لائبریرین
مجھے چند صفحات عنایت کیجئے۔ انشاء اللہ کوشش کروں گا۔ نہیں ہوا تو عید کی چھٹیوں میں ضرور پورا کرنے کی کوشش کروں گا۔:):):)
ذوالقرنین بھیا میں نے خود ہی آپ کو ٹیگ نہیں کیا تھا مجھے لگا آپ مصروف ہوں گے۔ :)
آپ دیکھ لیجئے جتنے صفحے میں نے تقسیم کر دیئے ہیں اس سے آگے آپ کتنے لے سکتے ہیں وہ یہاں بتا دیجئے۔ صفحات کی تقسیم کتاب کے لحاظ سے کی گئی ہے۔
 
ٹھیک ہے سس! مجھے لگتا ہے کہ 51 سے 60 تک کی صفحات مجھے لینا چاہئیے۔
 
شمشاد

لائبریرین
مانو بلی میں بھی کام کر دوں گا۔ لیکن ابھی مجھے صفحے نہیں دینے۔ بعد میں بتاؤں گا۔
 
عائشہ عزیز

لائبریرین
عمرمختارعاجز بھائی آپ اس کتاب کے 61 سے لے کر 70 تک صفحات ٹائپ کر لیں۔ کتاب کو ڈاؤنلوڈ کرنے کا لنک اوپر پہلے مراسلے میں دیا ہوا ہے۔
کام شروع کرنے سے پہلے یہاں کنفرم کر دیجئے گا۔
 
Top