شکریہ محترم بھائی۔محترم فہد اشرف بھائی
دلی دعاؤں بھری مبارک باد
بہت دعائیں
قبول کر لیا دوستمبارک باد قبول کرلےیا صدیقی!
بے حد و بےحساب شکریہ فرقان بھائیمبارک ہو فہد! بے حدو بے حساب!
شاہ فہد مبارکباد کو شرف قبولیت بخشتے ہوئے محترمہ مریم افتخار کا شکریہ ادا کرتے۔ شکراً یا اختیشاہ فہد کو مبارک ہو!!!
آپ کا بہت شکریہ بھائیمبارک ہو فہد بھائی
متشکرم یا عمیبہت مبارک ہو بھتیجے!!!
آپ فورا" بات کی تہہ تک پہنچ جاتے ہو۔ اسی لئے میں آپ کا گرویدہ ہوں۔کہیں یہ مبارکباد تابش بھائی کے لیے تو نہیں تھی
شکریہ اے خانبہت مبارک ہو فہد بھائی
بہت شکریہ آپ کا وارث بھائیآپ کو مبارک ہو فہد صاحب۔
دھنیہ واد چوہدری جیمبارکاں ہوون جی
بہت شکریہمبارک ہو!
بہت شکریہ آپ کامبارک ہو فہد
بہت شکریہ جاسمن بہن۔ محبت بھری دعاؤں کے لیے خصوصی شکریہبہت مبارک ہو۔
اللہ ڈھیروں خوشیاں عطا فرمائے۔آمین!
کیوں اتنی جلدی 'مرحوم' کہلوانا چاہتے ہو یار۔ ابھی آپ نے دنیا دیکھی ہی کتنی ہے۔شاہ فہد مبارکباد کو شرف قبولیت بخشتے ہوئے محترمہ مریم افتخار کا شکریہ ادا کرتے۔ شکراً یا اختی
مریم افتخار بہن سے جلد از جلد معذرت طلب کرلی جائے۔شاہ فہد کو مبارک ہو!!!