م حمزہ
محفلین
مولانا ! بہتر تو یہ تھا کہ آپ اس سے دور ہی رہتے۔جو بھی ہے۔۔۔
آخر ہے کون؟؟؟
خیر آپ کے بھتیجے آپ کو ضرور اس سے متعارف کرائیں گے۔
مولانا ! بہتر تو یہ تھا کہ آپ اس سے دور ہی رہتے۔جو بھی ہے۔۔۔
آخر ہے کون؟؟؟
ہمارے بھیا کو سب سے پہلے اطلاع دی جائے بھئی ۔جو بھی ہے۔۔۔
آخر ہے کون؟؟؟
اوہ!!!بی جے پی کا صدر
آگیا کا پالن کر دیا گیا ہے۔ہمارے بھیا کو سب سے پہلے اطلاع دی جائے بھئی ۔
بی جے پی کا صدر
اطلاع مل گئی۔۔۔ہمارے بھیا کو سب سے پہلے اطلاع دی جائے بھئی ۔
دور تو ہم اس سے ہزاروں میل ہیں!!!مولانا ! بہتر تو یہ تھا کہ آپ اس سے دور ہی رہتے۔
اگر ان ۳ حروف کی ترتیب ایسے کر دیتے:
ہم نے تو بہت منع کیا تھا۔۔۔آپ کیا کم تھے جو ساتھ بھتیجے کو بھی محفل پر لے آئے ،
سیر پر سوا سیر۔
بالکل اپنے چچا جان پر گئے ہیں وہ۔ہم نے تو بہت منع کیا تھا۔۔۔
لیکن ضدی اتنا ہے کہ آئے بنا نہ رہا!!!
آداب عرض ہے!!!بالکل اپنے چچا جان پر گئے ہیں وہ۔
مولانا ! بہتر تو یہ تھا کہ آپ اس سے دور ہی رہتے۔
نہیں جناب چھ سات سو میل سے زیادہ نہیںدور تو ہم اس سے ہزاروں میل ہیں!!!
میں نے ایک بار واہ کرنے کو کہا تھا ۔ واہ واہ کرنے کو نہیں۔برے کی واہ واہ کیوں کریں؟؟؟
آج سے ہزاروں میل کو سینکڑوں میل سے تبدیل سمجھا جائے!!!نہیں جناب چھ سات سو میل سے زیادہ نہیں
اگر آپ بھی ان کی پالیسی پر عمل کرتے تو۔۔۔عدنان بھائی ہم دونوں سے بعد میں آئے ہیں اور ان کے آٹھ ہزار مراسلے ہو گئے ہیں۔
ڈھیروں مبارکباد کے ساتھ ہی آپ کے انٹرویو کا اعلان کیا جاتا ہے
فہد اشرف بھائی نے بھی اپنا پانچ ہزاری منصب داری کا تاج حاصل کرلیا ہے۔
ہم ان کے پانچ ہزارمراسلوں کی تاج پوشی پر دل کی گہرائیوں سےمبارک باد پیش کرتےہیں ۔
ہمارے فہد اشرف بھائی کا شمار اردومحفل کے باصلاحیت محفلین میں ہوتا ہے۔
اللہ کریم سے دعا ہے کی آپ کا اردو محفل سے یہ رشتہ قائم رہے اور اللہ کریم آپ کے لیے ترقی کی ہر منزل کا درواز کشادہ کرے۔آمین