بہت شکریہ عدنان بھائی۔ جزاکم اللہ خیرفہد اشرف بھائی کو 4000 مراسلوں کی تکمیل مبارک ہو۔آئیے آپ محفلین ہمارے ہم قدم بن کر فہد میاں کو مبارکبادی پیش کریں ۔
آپ کا بہت شکریہ محمد خلیل الرحمٰن بھائی۔فہد اشرف بھائی کو بہت بہت مبارک ہو
آپ کا شکریہ زیکمبارک ہو فہد
بہت شکریہ وارث بھائیآپ کو مبارک ہو فہد!
شکریہ تابش بھائیمبارک ہو فہد بھائی
بسیار سپاسگزارم
بہت شکریہ عظیم بھائیبہت بہت مبارک ہو فہد آپ کو ۔
شکراً جزیلامبارک ہو فہد بھائی
تشکّر فراوانفہد میاں! آپ اردو محفل میں تازہ ہوا کا جھونکا ثابت ہوئے۔ یہ نیا منصب مبارک ہو۔
بہت شکریہ یوسف سلطان بھائی۔چار ہزاری منصب مبارک ہو چھوٹے بھائی۔
یوسفی صاحب کا باس اینڈرسن دفتری آداب کا بڑا پابند تھا کسی کو نام لے کر نہیں بلاتا تھا اور چپراسی کو کچھ اس طرح آرڈر دیتا تھا، ”انسپکٹر آف برانچز کو بلاؤ“، ”چیف اکاؤنٹنٹ کو حاضر کرو“ وغیرہ۔ اب یہاں چار ہزاری ہمارا نیا منصب ہے اور عدنان صاحب تو ہم سب کے باس ہیں ہیویسے فہد میاں عرف چار ہزاری کا کیا مطلب؟
یا ہر مراسلے کے بعد عرفیت بدلتی رہے گی؟
شکریہمبارک ہو فہد بھائی