مبارکباد فہد میاں عرف چار ہزاری

فہد اشرف

محفلین
فہد اشرف بھائی کو 4000 مراسلوں کی تکمیل مبارک ہو۔آئیے آپ محفلین ہمارے ہم قدم بن کر فہد میاں کو مبارکبادی پیش کریں ۔
بہت شکریہ عدنان بھائی۔ جزاکم اللہ خیر
فہد اشرف بھائی کو بہت بہت مبارک ہو
آپ کا بہت شکریہ محمد خلیل الرحمٰن بھائی۔
آپ کا شکریہ زیک
آپ کو مبارک ہو فہد!
بہت شکریہ وارث بھائی
مبارک ہو فہد بھائی
شکریہ تابش بھائی
بسیار سپاسگزارم
بہت بہت مبارک ہو فہد آپ کو ۔
بہت شکریہ عظیم بھائی
مبارک ہو فہد بھائی
شکراً جزیلا
فہد میاں! آپ اردو محفل میں تازہ ہوا کا جھونکا ثابت ہوئے۔ یہ نیا منصب مبارک ہو۔ :)
تشکّر فراوان
 

فہد اشرف

محفلین
ویسے فہد میاں عرف چار ہزاری کا کیا مطلب؟

یا ہر مراسلے کے بعد عرفیت بدلتی رہے گی؟
یوسفی صاحب کا باس اینڈرسن دفتری آداب کا بڑا پابند تھا کسی کو نام لے کر نہیں بلاتا تھا اور چپراسی کو کچھ اس طرح آرڈر دیتا تھا، ”انسپکٹر آف برانچز کو بلاؤ“، ”چیف اکاؤنٹنٹ کو حاضر کرو“ وغیرہ۔ اب یہاں چار ہزاری ہمارا نیا منصب ہے اور عدنان صاحب تو ہم سب کے باس ہیں ہی :)
 
آخری تدوین:
Top