عاصم حسنین شاہین
محفلین
بہت نوازشqissa-e-gul-o-sanober-ebooks
بہت نوازشqissa-e-gul-o-sanober-ebooks
qissa-e-gul-o-sanobar-premchanبہت معزرت کے ساتھ بہتر کوالٹی میں لوڈ کر دیں Qissa-e-Gul-o-Sanobar by Premchand | Rekhta
surur-e-sultani-agha-suhel-ebo
قیمتی اور نایاب کتابیں اپ لوڈ کرنے کی آپ کی محنت تعریف طلب ہے ۔ اب تو اولڈ بک ہاؤسز میں بھی یہ کتابیں نایاب ہیں۔ حتی کہ بوستان خیال از نارد علی سیفی مکمل 12 جلدیں لاہور سے ہی شائع کی گئیں لیکن آج ان کا ملنا شاید محال ہی نہیں ناممکن بھی ہو گا۔ آج کل کی ٹیکنالوجی میں خاص طور پر فلسفی بھائی اور تمام برادران جن کی ریختہ کی ارسال شدہ کتابوں میں کاوش شامل ہے اردو زبان کے فروغ کے لیے ایک سرمایہ ہیں۔
Bostan-e-Khiyal کے نام سے ڈائریکٹری بنا دی ہے لیکن ۱۲ جلدیں مجھے نہیں مل سکیں۔ محمدشعیب صاحب کے لنک سے فرہنگ اور بوستان خیال از سراج اورنگ آبادی کے نام سے تھی وہ ڈاونلوڈ کردی ہے۔بوستان خیال کے ساتھ اس کی فرہنگ بھی ڈاونلوڈ کر لی جائے تو مفید ہوگا۔
نوازش!Bostan-e-Khiyal کے نام سے ڈائریکٹری بنا دی ہے لیکن ۱۲ جلدیں مجھے نہیں مل سکیں۔ محمدشعیب صاحب کے لنک سے فرہنگ اور بوستان خیال از سراج اورنگ آبادی کے نام سے تھی وہ ڈاونلوڈ کردی ہے۔
بھائی یہ کام تو آپ حضرات میں سے کوئی کردے کہ تمام جلدیں ترتیب وار اکھٹی کرے اور ایک جگہ رکھ دے تاکہ اور حضرات جن کو چاہیے ہوں وہ ایک ہی جگہ سے حاصل کر سکیں۔نوازش!
ریختہ کے اس ربط پر بھی بوستان خیال کی کچھ جلدیں موجود ہیں۔ جبکہ کچھ جلدیں آرکائیو پر پہلے سے اپلوڈ شدہ ہیں۔
بالکل ممکن ہے۔ لیکن کل صبح اصل میں مدینے شریف کا سفر ہے لہذا آج اس پر کام کرنا ممکن نہیں۔ لیپ ٹاپ ساتھ لے کر جاؤں گا، اگر وقت نکال پایا تو یہ سہولت بھی ان شاءاللہ شامل کردوں گا۔ ورنہ ۱۰ جون کے بعد۔عظیم بھائی سے یہ دریافت کرنا چاہتے ہیں کہ کیا اس سافٹ ویئر میں ایسی تبدیلی یا سہولت کی فراہمی ممکن ہے جس کی مدد سے کسی مصنف کی کتابوں کا ربط دینے پر سافٹ ویئر اس ربط پر موجود تمام کتابوں کو یکے بعد دیگرے ڈاؤنلوڈ کر دے۔
مثلاً مطبع نول کشور سے طبع شدہ کتابوں کی فہرست اس ربط پر موجود ہے اور اس ربط کے اندراج سے فہرست میں موجود تمام کتابیں از خود ڈاؤنلوڈ ہو جائیں۔ اسی طرح انجمن ترقی اردو ہند کی عنایت کردہ کتابوں کی فہرست اس ربط پر موجود ہے۔
بہت خوب، اس طرح ڈاونلوڈ کا عمل خاصا تیز رفتار ہو جائے گا۔ کیونکہ ریختہ پر ہر مصنف اور ادارے کی کتابوں کی علاحدہ فہرست بنائی جاتی ہے۔بالکل ممکن ہے۔ لیکن کل صبح اصل میں مدینے شریف کا سفر ہے لہذا آج اس پر کام کرنا ممکن نہیں۔ لیپ ٹاپ ساتھ لے کر جاؤں گا، اگر وقت نکال پایا تو یہ سہولت بھی ان شاءاللہ شامل کردوں گا۔ ورنہ ۱۰ جون کے بعد۔
بھائی سب چھوڑیں، بس میرے لیے دعا ضرور کیجیے گا۔ جو دل کرے مانگ لیں، بس یاد کرلیجیے گا۔بھائی یہ کام تو آپ حضرات میں سے کوئی کردے کہ تمام جلدیں ترتیب وار اکھٹی کرے اور ایک جگہ رکھ دے تاکہ اور حضرات جن کو چاہیے ہوں وہ ایک ہی جگہ سے حاصل کر سکیں۔
بالکل ممکن ہے۔ لیکن کل صبح اصل میں مدینے شریف کا سفر ہے لہذا آج اس پر کام کرنا ممکن نہیں۔ لیپ ٹاپ ساتھ لے کر جاؤں گا، اگر وقت نکال پایا تو یہ سہولت بھی ان شاءاللہ شامل کردوں گا۔ ورنہ ۱۰ جون کے بعد۔
ان شاءاللہ، شکیب بھائی۔ آپ سب حضرات عاجز کے لیے قابل احترام ہیں اور دعاؤں میں یاد رہتے ہیں۔ اللہ پاک مجھ سمیت ہم سب پر اپنا فضل فرمائے آمینبھائی سب چھوڑیں، بس میرے لیے دعا ضرور کیجیے گا۔ جو دل کرے مانگ لیں، بس یاد کرلیجیے گا۔