ماہی احمد
لائبریرین
آئندہ ان شاءاللہ نہیں ہوں گےہمیں وش کرنے والے کچھ کچھ بزی ہوگئے ہیں نہ
آئندہ ان شاءاللہ نہیں ہوں گےہمیں وش کرنے والے کچھ کچھ بزی ہوگئے ہیں نہ
شوریہمیں وش کرنے والے کچھ کچھ بزی ہوگئے ہیں نہ
گھر والوں کے ساتھ خوشی منانا تو سب سے زیادہ خاص ہوتا ہے نا۔شکریہ فرحت آپی
اور کچھ ہم نے تو کچھ خاص نہیں کیا بس گھر میں ہی ایک چھوٹی سی برتھ ڈے گھر والوں کے ساتھ منالی
شکریہ مقدس آپیہیپی برته ڈے فہیم بهیا اینڈ ملائکہ
شوری
یہ بات تو ہے ویسےگھر والوں کے ساتھ خوشی منانا تو سب سے زیادہ خاص ہوتا ہے نا۔
تھینک یو عمر بھائی کیسے ہیں آپ بہت ٹائم ہوا آپ سے بات نہیں ہوئی۔۔۔
الحمداللہ ۔۔ آپ؟تھینک یو عمر بھائی کیسے ہیں آپ بہت ٹائم ہوا آپ سے بات نہیں ہوئی۔۔۔
میں ٹھیک ہوں اللہ کا کرم ہے۔۔ بچہ پارٹی کیسی ہے؟الحمداللہ ۔۔ آپ؟
الحمداللہ ۔۔ تصاویر دیکھ رہی ہیں نا آپ ۔۔میں ٹھیک ہوں اللہ کا کرم ہے۔۔ بچہ پارٹی کیسی ہے؟
خیر مبارک ادیمبارک ہو فہیم بھیا ۔
ملائکہ آپ کو بھی۔
آئندہ ان شاءاللہ نہیں ہوں گے
تھینکس میمیہیپی برته ڈے فہیم بهیا اینڈ ملائکہ
اس کی تو بالکل بھی نہیں ہورہی
بجا کہاگھر والوں کے ساتھ خوشی منانا تو سب سے زیادہ خاص ہوتا ہے نا۔
شکریہ عمر بھائی
جی دیکھ لیں ہیں ماشااللہ دونوں اور کیوٹ کیوٹ ہوتے جارہے ہیںالحمداللہ ۔۔ تصاویر دیکھ رہی ہیں نا آپ ۔۔
آیان کی ایک ویڈیو بھی شئیر کی تھی کل ۔۔جی دیکھ لیں ہیں ماشااللہ دونوں اور کیوٹ کیوٹ ہوتے جارہے ہیں
وہ نہیں دیکھی میں نےآیان کی ایک ویڈیو بھی شئیر کی تھی کل ۔۔