ماہی احمد
لائبریرین
ملائکہ کی آج ہے۔کل تھی ناں
فہیم بھیا کو وش کرنے میں کافی لوگ لیٹ ہیں
ملائکہ کی آج ہے۔کل تھی ناں
اوہ اچھا!ملائکہ کی آج ہے۔
فہیم بھیا کو وش کرنے میں کافی لوگ لیٹ ہیں
چوری کے کیک کے ساتھ سالگرہ منا رہے ہو بھائیفہیم بھیا کی کل سالگرہ تھی۔ جبکہ ملائکہ کی آج سالگرہ ہے۔ آپ دونوں کو بہت بہت مبارک ہو۔۔
کیک کسی اور دھاگے سے چراکر کاپی کررہا ہوں
شکریہسالگرہ مبارک فہیم!
شکریہ بہنافہیم بھیا
شکریہ وارث بھائیفہیم اور ملائکہ آپ دونوں کو سالگرہ مبارک ہو
بہت شکریہ نایاب بھائیمحترم فہیم بھائی ڈھیروں دعاؤں بھری سالگرہ مبارک
شکریہ جناب
شکریہ شمشاد بھائیسالگرہ مبارک ہو فہیم۔
شکریہ احمد بھائی
شکریہہیپی برتھ ڈے ملائکہ اینڈ فہیم بھیا
سوری میں لیٹ ہوگئی کیاا
ہمیں وش کرنے والے کچھ کچھ بزی ہوگئے ہیں نہملائکہ کی آج ہے۔
فہیم بھیا کو وش کرنے میں کافی لوگ لیٹ ہیں
شاندارجی اور ماہی احمد ہی صبح کال بھی آئی ہم نے اتنی ڈھیر ساری باتیں بھی کیں کہ جیسے ہم بہت پرانے دوست ہوں باقی تحفے بھی بہت ملے اور کیک اور ٹریٹ سب ایک دوست نے دی جب کہ میری طرف سے ٹریٹ تھی پر وہ پیسے دے کر نکل گیا ہم نے اتنا انجوائے کیا سبکو ریسٹورینٹ میں کیک کھلایا جو جو لوگ تھے سب کو اور ان ریسٹورانٹ والوں نے بھی مجھے گفٹ دیا بہت بہت انجوائے کیا سر نے بھی جوس پلایا