مبارکباد فہیم جی کو ممتاز ہونا مبارک ہو

تیشہ

محفلین
مناہل میرے پیچھے کھڑی ہوئی یہ اوتار دیکھکر چلا چیخ اٹھی ہائے او مائی گاڈ ۔۔ یہ کون ہے :battingeyelashes: ؟
:chatterbox:
 

فہیم

لائبریرین
:eek:

آااااااااااااااا ھ ،،
فہیم یہ اپنا اوتار کس لئے اتنا ڈروانا ، خوفناک ، خطرناک رکھا ہوا ہے ۔۔
01fear.gif


مجھے ہارٹ فیل ہونے لگا تھا اسے دیکھکر ۔ :battingeyelashes:

ہاہاہاہاہاہاہا۔
باجو یہ میرا تجربہ ہے ایویں ہی:grin:
 

ملائکہ

محفلین
تم کو تو زیادہ تر چٹ پٹی چیزیں پسند آتی ہیں۔
میٹھے کی شوقین کب سے ہوتی جارہی ہو:p

ویسے یہ ہوتا واقعی بہت مزے کا ہے۔
اگر تازہ ہو تو۔
کبھی ٹرائی کرنا:)

ہممم میں نے کھایا ہوا ہے بہت مزے کا ہوتا ہے:lovestruck: چاکلیٹ کی تو کوئی بھی چیز مجھے دے دیں:party: :party:
 
Top