فہیم
لائبریرین
بھائی اب بندہ جیسا ہے تصویر بھی ویسی ہی آئے گی نہمیں جو کہنا چاہتا تھا وہ ظفری بھائی کہہ چکے ۔۔
کوئی اچھی تصویر شئیر کرو فہیم ۔۔
بھائی اب بندہ جیسا ہے تصویر بھی ویسی ہی آئے گی نہمیں جو کہنا چاہتا تھا وہ ظفری بھائی کہہ چکے ۔۔
کوئی اچھی تصویر شئیر کرو فہیم ۔۔
کچھ نصیحتیں ادھار ہیں ابھی ۔تھینک یو ادی
کچھ نصیحتیں ادھار ہیں ابھی ۔
ولیمے کے دن کے لیے اٹھا رکھے ہیں ۔ ویسے ولیمہ کب ہے ؟؟
تو ادھار کب پورا ہوگا ادی
اس میں تو ابھی ٹائم ہے ادیولیمے کے دن کے لیے اٹھا رکھے ہیں ۔ ویسے ولیمہ کب ہے ؟؟
تہہ دل سے آپ کے خلوص کے شکر گزار ہیں بہنابے انتہا مبارکباد بھیا!
بے شمار دعائین ، نیک تمنائین
اس میں تو ابھی ٹائم ہے ادی
اور ہم آپ کو باقاعدہ مدعوع کریں گے اس پر
جی بھیا ۔ ہم اپنے ان سے ضد کریں گے۔
کیا مطلب ؟؟
ہم لگا تھا آپ کہیں گےکیا مطلب ؟؟
ہمیں تو کچھ اور ہی لگا تھا اسی لیے مطلب پوچھ لیا ۔ہم لگا تھا آپ کہیں گے
ٹرانسلیٹ پلیز
ہم نے خوشی میں لگائی تھی ادیہمیں تو کچھ اور ہی لگا تھا اسی لیے مطلب پوچھ لیا ۔
اچھے بھیا خوش رہیے۔ہم نے خوشی میں لگائی تھی ادی
بندہ تو خوبصورت ہے تصویر بھی خوبصورت ہونی چاہئے ۔۔۔بھائی اب بندہ جیسا ہے تصویر بھی ویسی ہی آئے گی نہ
پھر تو یہ کیمرے کا قصور ہوا جیبندہ تو خوبصورت ہے تصویر بھی خوبصورت ہونی چاہئے ۔۔۔
نکاح پڑھواتے وقت کی تو کوئی نہیں ہے بھائیقصور نور جہان کا تھا ۔۔ یہی سنتے آئے بچپن سے ۔۔
اور بھی تصاویر شامل کریں کوئی منہ میٹھا کرتے کوئی نکاح پڑھواتے ۔۔۔ وغیرہ وغیرہ
رودادِ نکاح ہی تحریر کریں ۔۔۔نکاح پڑھواتے وقت کی تو کوئی نہیں ہے بھائی
کیونکہ امام صاحب نے منع کردیا تھا کہ مسجد کا احترام کریں۔
بہت شکریہ امجد بھائی
ابھی نکاح ہوا ہے
رخصتی ابھی آگے ہے
کوئی دو چار محلے چھوڑ کر آگے ہے یا ۔۔شکریہ شمشاد بھائی
جی رخصتی بھی ان شاءاللہ بس تھوڑا آگے جاکر ہے