ارے بھائی وہ گر گیا۔مت کرو یار ایسا
کیا تمہارا نمبر وہی نہیں جس کے آخر میں
835 آتا ہے
چند ایک گلیاں آگے جاکر ہےکوئی دو چار محلے چھوڑ کر آگے ہے یا ۔۔
شکریہ بھائی / بہن؟بہت بہت مبارک ہو فہیم بھائی۔۔۔ اللہ عزوجل آپ کی زندگی کو خوشیوں سے بھر دے۔۔۔ آمین۔۔۔
یعنی یہ گڑ بڑ ہوئنگارے بھائی وہ گر گیا۔
پی ایم کر رہا ہوں نمبر۔
شکریہ قیصرانی بھائیبہت بہت مبارک ہو فہیم بھائی مٹھائی؟
خیر مبارکبہت مبارک ہو فہیم بھائی نکاح کی
لیں جی ہم مبارک باد وصول کرنے میں لیٹ ہوگئےاوپس
سوری سوری
میں تو بہت لیٹ ہو گئ لیکن شکر ہے کہ بچوں کی پیدائش سے پہلے پہنچ گئی
فہیم بہت بہت بہت مبارک ہو اور سوری کہ تفصیلی مبارک باد نہیں دے سکی ۔انشاءاللہ کسی اور دن سہی
آپ کی محبت اور ان لڈؤں کا بہت شکریہ زبیر بھائیبہت مبارک ہو جناب - اللہ تعالٰی آپ کو بے شمارخوشیاں عطا فرمائے
لڈو اُدھار ہیں کب کھلائیں گے ایس -عبدل الخالق سوئیٹ بہادرآباد کے موتی چور لڈو
شادی کے بعد کے قصے آپ نے سنانے نہیں ۔۔۔ (سنانے لائق ہوتے نہیں)پوری شادی کے بعد لکھوں گا
پوری شادی کی داستان
کہ کیا قصے رہے میرے