مبارکباد فہیم کی دوسری سالگرہ

فہیم

لائبریرین
:eek: :laugh:

اچھا فہیم سب سے دلچسپ کریکٹر کونسا تھا

اپ کو کونسا رول کرنا زیادہ اچھا لگا

فہیم ان سب ممبرز میں سے کس جیسا ہے یا وہ سب ہی الگ الگ تھے

کچھ جملے بھی شامل کریں انکے :laugh:


آخری دھاگہ تو مل گیا
فل وقت تو اسی کو دیکھیں
لیکن یہ بتادوں اُس وقت میرا دماغ تھوڑا چلا ہوا تھا:blush:

http://www.urduweb.org/mehfil/showthread.php?t=5849
 

جہانزیب

محفلین
ویسے ہوتا تو اکثر یہی ہے کہ فورمز سے بین کر دیا جاتا ہے :lol: لیکن محفل کے قواعد میں ایسی کوئی شرط نہیں ۔ یا ہے؟ میں دیکھ لوں ۔
 

زیک

مسافر
فہیم محفل پر دو سال اچھے گزرے آپکے۔ مبارک ہو۔

امید ہے اب تک مجھ پر غصہ بھی اتر گیا ہو گا۔ :p
 

جہانزیب

محفلین
فہیم مجھے اس تھریڈ‌ میں ہنسی آ رہی ہے ۔
دھند کے پیچھے شرمندہ ہیں، اور ڈیول فش اچنبھے کا شکار کہ فرضی شخصیت ۔ کمال ہے چھا گئے ہو ۔ مجھے تو لگتا ہے ششمشاد بھائی بھی کہیں‌ تم ہی نہ ہو :laugh:
 

فہیم

لائبریرین
فہیم محفل پر دو سال اچھے گزرے آپکے۔ مبارک ہو۔

امید ہے اب تک مجھ پر غصہ بھی اتر گیا ہو گا۔ :p



ہاہاہاہاہاہاہاہاہاہاہاہاہاہاہاہا
ویسے قسم سے اگلی قسط میں‌ میں‌ وہی لکھنے والا تھا:grin:

بہت بہت شکریہ آپ کا۔


اب ایسا کریں میری اس سے پہلے والی پوسٹ اپنے ہاتھ سے ہی اڑادیں۔
آپ کی یہ پوسٹ پڑھنے کے بعد تو وہ پوسٹ میں کبھی نہیں‌ کرتا۔
لیکن پہلے پوسٹ‌کردی پھر یہ پوسٹ‌ دیکھی:music:
 

جہانزیب

محفلین
ہاں‌ ہنسی دبا کر ہی رکھو، کہیں‌ گھر والے نہ آ جائیں‌، وہ اس تمہیں‌ سوتا سمجھ رہے ہوتے ہیں‌ نہ ۔
 

تیشہ

محفلین
فہیم :confused: کیوں اپنے بھانڈے پھوڑنے پے تلے ہوئے ہو ،۔۔
دوسروں کو بھی شہ ملے گی ۔۔ ایسے ہی خواہمخواہ میں لگے ہو :blush:
 
Top