تاسف فہیم کے والد صاحب فوت ہو گئے ہیں۔ دعا کی درخواست

کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں

اوشو

لائبریرین
انا للہ و انا الیہ راجعون
اللہ کریم مرحوم کی مغفرت فرمائیں اور لواحقین و وابستگین کو صبر جمیل عطا فرمائیں
آمین
 

عینی مروت

محفلین
انا للہ وانا الیہ راجعون
اللہ، مرحوم کی مغفرت فرمائے اور انکے اہل وعیال کو صبر جمیل عطا فرمائے۔۔آمین
 

سید زبیر

محفلین
انا للہ وا انا الیہ راجعون

اللہ مرحوم کی مغفرت فرمائے اور فہیم کے گھر والوں کو صبر جمیل عطا فرمائے۔ آمین ۔ سب کی وہی منزل ہے نہ جانے کب سٹیشن آجائے اور ٹرین سے اتر جائیں ۔ہم تو اب کھڑکی سے بار بار جھانک کر دیکھتے ہیں کہ سٹیشن آ تو نہیں گیا ۔نہ جانے کتنی دور ہے ۔ اللہ سب پر کرم فرمائے
 

عمر سیف

محفلین
انا للہ و انا الیہ راجعون
اللہ پاک مرحوم کی مغفرت فرمائیں ان کے کبیرہ صغیرہ گناہوں کو معاف فرمائیں
اور لواحقین کو صبر جمیل عطا فرمائیں.. آمین
 

محمد وارث

لائبریرین
انا للہ و انا الیہ راجعون۔ اللہ تعالیٰ ان کو جوارِ رحمت میں جگہ دیں اور فہیم اور ان کے گھر والوں کو صبرِ جمیل عطا فرمائیں، آمین۔
 

زین

لائبریرین
انا للہ وانا للہ راجعون۔
بے حد افسوس ہوا۔ اللہ تعالی مرحوم کی مغفرت اور درجات بلند فرمائے ۔ فہیم سمیت ان کے گھر والوں کو صبر عطا فرمائے۔
 

فہیم

لائبریرین
آپ سب احباب کو اللہ پاک جزائے خیر عطا فرمائے۔
اپنی دعاؤں میں یاد رکھیئے گا۔

ابو کو پہلے کبھی دل کا کوئی پرابلم نہیں ہوا۔
اتوار کی رات تک وہ ٹھیک تھے۔
بس اچانک ہی طبیعت خراب ہوئی اور وہ چلے گئے۔
 

فہیم

لائبریرین
کئی لوگوں نے فون کرنے کی کوشش کی۔
لیکن آج کل ہماری طرف نیٹ ورک پرابلم ہے خاص کر ٹیلی نار میں اور میرا نمبر ٹیلی نار کا ہی ہے۔
جس کی وجہ شاید سینٹرل جیل پر حملے کے پیشِ نظر لگائے گئے موبائل جامر ہیں جن کے اثرات ہمارے علاقے پر بھی تھوڑے بہت ہیں۔
زونگ کے سگنل پھر کچھ بہتر ہیں۔ جن پر آرام سے بات ہو پارہی ہے۔
اگر کسی کو میرا زونگ کا نمبر چاہیے ہو تو وہ شمشاد بھائی یا سعود بھائی سے لے سکتا ہے۔
 

سعادت

تکنیکی معاون
انا للہ وانا الیہ راجعون۔

اللہ مرحوم کی مغفرت فرمائے، اور اہلِ خانہ کو صبرِ جمیل عطا فرمائے، آمین۔
 
کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں
Top