اے خان
محفلین
میں تو عام دنوں میں بھی گھر کی کاموں میں مدد کرتا ہوں۔مثال کے طور پر کپڑے استری کرنا، اپنے کپڑے دھونا،اپنے کمرے کی صفائی کرنااور کبھی کبھار تو آٹا بھی گوند لیتا ہوں۔اور اگر زیادہ مدد کر دی تو؟
میں تو عام دنوں میں بھی گھر کی کاموں میں مدد کرتا ہوں۔مثال کے طور پر کپڑے استری کرنا، اپنے کپڑے دھونا،اپنے کمرے کی صفائی کرنااور کبھی کبھار تو آٹا بھی گوند لیتا ہوں۔اور اگر زیادہ مدد کر دی تو؟
فیس بک کی جعلی آئی ڈی کی تعداد 4ملین سے زائد ہے جو کے اپنے دوستوں و دیگر خواتین کی جعلی آئی ڈی بنا کر جھوٹی شہرت اور معاشرے میں تضاد پھیلانے کی خواہش مند ہوتے ہیں۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔!!
"گند بلا" میں کیا کچھ شامل تھا؟ہاہاہا
مگر اب تو بڑے ہوگئے ہیں ۔ ہن کی فیدا۔ اب ہم وہ "گند بلا" کھاتے ہی نہیں
اس مسئلے پر اتنے برین سیلز خرچ کئے مگر پھر بھی سمجھ نہیں پڑی۔ایسے ایسے بیانات کہ جن کے مخالف بھی کوئی جواب دے تو آپ "متفق" کی ریٹنگ دے دیتےہیں
Facebook 允许使用什么样的姓名? | Facebook 帮助中心 | Facebookکسی اور نام سے آئی ڈی بنانے اور جھوٹی شہرت کے لیے جعلی آئی ڈی بنانے میں فرق ہے۔
Facebook 允许使用什么样的姓名? | Facebook 帮助中心 | Facebook
فیسبک کی پالیسی ہے کہ اصل نام ہی سے اکاونٹ بنایا جائے۔
عام طور پر کچھ نہیں ہوتا مگر کبھی کبھی فیسبک ان کا اکاونٹ سسپنڈ کر کے ان سے آئیڈی مانگتا ہے۔اور جو لوگ اصلی نام سے اکاؤنٹ نہیں بناتے ان کا کیا؟؟
یہ تو اچھی بات ہے کہ فیس بک پہ کسی حد تک چیک رکھا جاتا ہے۔عام طور پر کچھ نہیں ہوتا مگر کبھی کبھی فیسبک ان کا اکاونٹ سسپنڈ کر کے ان سے آئیڈی مانگتا ہے۔