فیسبک پر نظر آنے والی خواتین۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔!!

ہادیہ

محفلین
یہ بکرا عید ہے۔ بکرے دیکھ کر عید ہوگی، چاند دیکھ کر نہیں۔
جو دس دن پہلے چاند دیکھا تھا مفتی صاحب نے وہ؟ :eek:
شاباش بکرے دیکھ کر کب سے عید ہونے لگی؟ :eek:بکرے تو سارا سال دیکھتے ہی رہتے ہیں ہم گاؤں والے لوگ پھر تو سارا سال عید ہی منائیں:ROFLMAO:
 

ان کہی

محفلین
مردوں کو گوشت دھونا یا سنبھالنا منع ہے؟

جی بالکل منع نہیں ہے۔۔۔۔۔۔ آج کے دور میں جب خواتین مردوں کے ہر شعبے میں کام کر سکتی ہیں تو مرد بھی کچھ بھی کر سکتے ہیں،،اگر آپ کبھی گھر کے کام میں تھوڑی مدد کر لینگے تو آپ کی عزت پر کوئی حرف نہیں آئے گا بلکہ یہ آپ دونوں کے پیار میں اور اضافہ ہی کرے گا.............!!
میں ایک تحریر میں پڑھ تھا کہ

عورت کی جگہ باورچی خانہ اور مرد کا کام کمانا یہ ایک عام سوچ ہے ہمارے معاشرے کی ، اور کوئی غلط بھی نہیں ہے....................!!
 

ان کہی

محفلین
اور اگر زیادہ مدد کر دی تو؟
مرد اگر گھر کے کام میں مدد کر دیتا ہے تو ہمارے معاشرے میں جو لوگ بیمار سوچ کے حامل ہیں وہ فوراً زن مرید کا فتویٰ جاری کر دیتے ہیں اور پاکستان میں تو ہر دوسرا شخص اس فتویٰ کا شکار ہے...........!!

الله کا شکر ہے کہ ہم ایسی سوچ کے حامل نہیں ،،،زیک بھائی آپ جتنا گڑ ڈالیں گے اتنا میٹھا ہو گا................................!!
 

ان کہی

محفلین
میرے حساب سے تو اس روز خواتین کے ساتھ ساتھ مرد حضرات بھی گوشت کے "آگے پیچھے" گھوم رہے ہوں گے۔
اس لئے بروز عید تو نظر آنے والی ہر مردانہ زنانہ آئی ڈی کو "کل و کل" ہی مشکوک نظروں سےدیکھنا چاہیے۔

کسی عجیب مخلوق کا گمان کیا جاسکتا ہے۔جیسے کوئی جن ، دیو یا چڑیل ٹائپ۔
:laughing::laughing::laughing:
قصائی کو لانا قربانی کرونا وغیرہ یہ سب کام مرد سر انجام دیتے ہیں ..اور اس کے بعد کا کام خواتین سر انجام دیتی ہیں.................!!
 

ان کہی

محفلین
ہماری بھی کچھ سہیلیاں اپنے اصلی نام سے فیس بک پر نہیں ہیں۔ فیک نام سے آئی ڈی ہے۔ یہ شاید احتیاط کا تقاضا ہے۔ :)
لیکن لڑکوں کے نام سے آئی ڈی بنانا عجیب ہے۔
فیس بک کی جعلی آئی ڈی کی تعداد 4ملین سے زائد ہے جو کے اپنے دوستوں و دیگر خواتین کی جعلی آئی ڈی بنا کر جھوٹی شہرت اور معاشرے میں تضاد پھیلانے کی خواہش مند ہوتے ہیں۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔!!
 

شہزاد وحید

محفلین
ساری باتیں چھوڑو یہ بتاؤ آخر تم لوگ عید پر ایسا کیا کیا خریدنے میں لگے ہو جو ایم ٹی ایم مشینز کی جان ہی نہیں چھوڑ رہے۔دس دس ملین ایک دن میں نکل رہا ہے۔ صبح کو بھر کے جاؤ شام کو ہیڈ آفس سے کال آجاتی ہے کہ سر اے ٹی ایم میں مزید کیش ڈلوا دیں خالی ہونے کو ہے۔o_Oo_Oo_Oo_Oo_Oo_O
 
Top