فیس بکیات

کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں
حمزہ شریف کو ووٹ دینے سے پہلے اس تصویر کو ضرور دیکھیں کہ کیسے یہ زور آور لوگ جو عورت آسانی سے ہاتھ نہیں آتی اس کو محبت کے جال میں پھنسا کر اور پھر جعلی شادی رچا کر عزت لوٹ کر لات مار کر بیڈ روم سے باہر پھینک دیتے ہیں
http://www.facebook.com/photo.php?f...885391217718.2093935.1329536765&type=1&ref=nf
 
فیس بک سے کچھ تصاویر پسند آئیں سوچا کہ اس نام سے ایک الگ دھاگہ کھول دوں آئندہ جو بھی اچھی سی تصویر نظر آئے گی ادھر پیش کردیا کرونگا۔
http://www.facebook.com/photo.php?f...371550170.30302.100002222227934&type=1&ref=nf
262725_406549652762439_270916043_n.jpg
 
پتہ نہیں اپ لوگوں کے شہر میں نون لیگ یعنی بھاگ کر دوسرا گھر جدہ لیگ نے کیا نعرے لکھے ہوئے ہیں لیکن ہمارے پشاور شہر میں نون لیگ یعنی نورا لیگ نے اس قسم کا نعرہ بھی لکھا ہوا
پاکستان بنایا تھا پاکستان بچائیں گے
جب وقت کے قاضی القضاۃ یعنی چیف جسٹس نے ایک غاصب کے ہاتھ پر بیعت کرلی تو جب ملک کو حقیقی معنوں میں بچانے کا وقت آیا تو خفیہ معاہدہ یعنی جان بخشی کی عرضی لکھ ذلت آمیز طریقے سے ملک سے بھاگ گئے اس حقیقت کو اجاگر کرتی ہوئی ایک تصویر
http://www.facebook.com/photo.php?f...274185686.24316.146930025408911&type=1&ref=nf
 

باباجی

محفلین
ہاہاہاہاہاہاہاہاہاہاہا
روحانی بابا
یہ عوام کہاں سمجھتی ہے ان چیزوں کو
اس بار پھر اپنی مرضی سے ڈنڈا چنے گی
اور پھر جب برسے گا تو روئے گی چلائے گی
 
حمزہ شریف کو ووٹ دینے سے پہلے اس تصویر کو ضرور دیکھیں کہ کیسے یہ زور آور لوگ جو عورت آسانی سے ہاتھ نہیں آتی اس کو محبت کے جال میں پھنسا کر اور پھر جعلی شادی رچا کر عزت لوٹ کر لات مار کر بیڈ روم سے باہر پھینک دیتے ہیں
http://www.facebook.com/photo.php?f...885391217718.2093935.1329536765&type=1&ref=nf
314770_3403863418574_2065365116_n.jpg
 
نواز شریف کو پانچ سال کے بعد یاد آیا کہ ملک میں نہ بجلی ہے نہ پانی ہے نہ گیس ہے ۔۔۔ ۔۔ جناب نے پانچ سال فرینڈلی اپوزیشن میں گزار دیئے اور اب الیکشن نزدیک آنے پر ان کی منافقت کو اجاگر کرتی تصویرhttp://www.facebook.com/photo.php?f...596733297.60948.300244106746646&type=1&ref=nf
560109_366745450096511_1031375403_n.jpg
 
پتہ نہیں اپ لوگوں کے شہر میں نون لیگ یعنی بھاگ کر دوسرا گھر جدہ لیگ نے کیا نعرے لکھے ہوئے ہیں لیکن ہمارے پشاور شہر میں نون لیگ یعنی نورا لیگ نے اس قسم کا نعرہ بھی لکھا ہوا
پاکستان بنایا تھا پاکستان بچائیں گے
جب وقت کے قاضی القضاۃ یعنی چیف جسٹس نے ایک غاصب کے ہاتھ پر بیعت کرلی تو جب ملک کو حقیقی معنوں میں بچانے کا وقت آیا تو خفیہ معاہدہ یعنی جان بخشی کی عرضی لکھ ذلت آمیز طریقے سے ملک سے بھاگ گئے اس حقیقت کو اجاگر کرتی ہوئی ایک تصویر
http://www.facebook.com/photo.php?f...274185686.24316.146930025408911&type=1&ref=nf
562555_363762900392288_1992982996_n.jpg
 
لوہار کے بچے سب کو ٹیکسی ڈرائیور بنانا چاہتے ہیں
http://www.facebook.com/photo.php?f...11153526.125080.100000294249444&type=1&ref=nf
534122_590368600982943_1830888836_n.jpg


ویسے فیس بک سے تصاویر شئیر کرنا بہت آسان ہے
تصویر کو الگ ٹیب میں کھولیں۔رائٹ کلک کرکے کاپی امیج سلیکٹ کریں اور محفل کے ایڈٹر میں پیسٹ کر دیں
آپ کو تصویر نظر آنی چاہیے۔اب پوسٹ کر دیں
 

رانا

محفلین
آج فیس بک پر یہ تصویر دیکھتے ہی ہنسی چھوٹ گئی۔ نیچے والا 11 مئی کا کیپشن تو بعد میں دیکھا اور بالکل فضول لگا۔ لیکن اسے نظر انداز کرکے اصل تصویر اور اوپر کا کیپشن پڑھیں بہت دلچسپ لگے گا۔

625423_181909425292112_970201179_n.jpg
 
کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں
Top