فیس بک اور ٹوئٹر وغیرہ کو مہرنستعلیق ویب فونٹ میں دیکھیں۔

موبائل پر بھی ممکن ہے۔ آپ اپنے موبائل میں مہرنستعلیق ویب فونٹ انسٹال کر لیں ۔ طریقہ یہاں درج ہے ۔
Mehr Nastaliq Web

گوگل سے اس کے آئندہ اینڈرائڈ "O" میں اپنے مہر نستعلیق کو بطور اردو شامل کرنے کی سفارش کرکے دیکھیں. روٹ وغیرہ کی جھنجھٹ ہی ختم ہو جائے گی۔
 

arifkarim

معطل
گوگل سے اس کے آئندہ اینڈرائڈ "O" میں اپنے مہر نستعلیق کو بطور اردو شامل کرنے کی سفارش کرکے دیکھیں. روٹ وغیرہ کی جھنجھٹ ہی ختم ہو جائے گی۔
کیا اینڈوئیڈ میں بغیر روٹ کئے کسی ایپ سے فانٹ انسٹال کرنا ممکن نہیں ہے؟
 

رابطہ

محفلین
کمپیوٹر پرملاحظ نہیں کیا۔ موبائل پر متاثر کن نہیں لگا۔ یہ میری ذاتی رائے ہے امید ہے کہ ناگوار نہ گزرے گی۔
 

arifkarim

معطل
کمپیوٹر پرملاحظ نہیں کیا۔ موبائل پر متاثر کن نہیں لگا۔ یہ میری ذاتی رائے ہے امید ہے کہ ناگوار نہ گزرے گی۔
کمپیوٹر پر ٹھیک ہے۔ موبائل کے سائز پر منحصرہے وہاں کیسا لگے گا۔ بہت چھوٹے پوائنٹ میں اچھا نظر نہیں آتا۔
 

رابطہ

محفلین
یقین کریں کہ پانچ منٹ سے پہلے ہی واپس جمیل نوری نستعلیق سیٹ کر لیا تھا۔
ہو سکتا ہے کہ کافی عرصہ سے جمیل نوری نستعلیق زیر استعمال ہے۔ اس لیے اس سے موازنہ کرنے پر یہ فیصلہ کرنا پڑا ہو۔
 

رابطہ

محفلین
جمیل نوری نستعلیق موبائل میں
LzLESgjsV3hMsN5Z7Ckq2huF32jJGSsOn-u2SV6RAOiLas1oLJhrbhCyeosUJuSdfO1QJErfegSOhrd2NhRAIcj1YKBOGA3FuNFtS1O8OoHauBb-cbGYCjnis9MmETQcvWYeG98BQxQ11KKGiQayoiupHQ9RmeoSimSa-LHKUraaP199rZdqBWq7TzBq_sQitB2F5Y93gbtiO74YiWnV7lv4MNeiH0mWo6RZC9WPEb7BF-1wWhIpQ_xEEM6Gh8NKjfLFzgA0wffUkXeh2n1QGj0vx4GnnZzrRiAlJLCObZRKppB7TjJPHcm6MxtAKo70iCTV_2yWrx114XlQHfDMoh2cA23h_DtM6Gd8_w8Y0wsyJilZg2jI1goia0Pxf24KpiF7d3ObKnf8y5dYQX4pC2FA9LB9nYLlcemY62OUyNPBdA__tXGa1P_B3fuuwU2VHJl0-FanOllEpI2vK9_6XRWyH5wju1BrDCUD4YT7CThNNRxy-Uzfz66wzjGw5q5BAvcW4UY69kuHzVfs1ThO-msjCKzdGTmKFKKlmKgEdUTb0MahxQyx2DsAp3fjuzejpDLdSMH0s4tqM7sUwgjSdNVnD0GvCEP3OD738PM0WE7bMNznIWOK=w582-h1034-no
 

الف عین

لائبریرین
لیکن فائر فاکس میں یا کروم میں سیٹنگ کہاں کرنی ہے، سکرین شاٹ میں بتائیں arifkarim ، محمد تابش صدیقی
مل گئی۔ سٹائلش انسٹال کرنے کے بعد یہ کوڈ لکھ کر اسی میں سیو کرنا پڑے گا۔ میں سمجھ رہا تھا کہ یہ کوئی متبادل طریقہ ہے جہاںبغیر ایڈ ان انسٹال کیے کام چل سکتا ہے۔
 
Top