متلاشی
محفلین
موبائل پر بھی ممکن ہے۔ آپ اپنے موبائل میں مہرنستعلیق ویب فونٹ انسٹال کر لیں ۔ طریقہ یہاں درج ہے ۔کمپیوٹر پر صرف؟
موبائل پر نہیں؟
Mehr Nastaliq Web
موبائل پر بھی ممکن ہے۔ آپ اپنے موبائل میں مہرنستعلیق ویب فونٹ انسٹال کر لیں ۔ طریقہ یہاں درج ہے ۔کمپیوٹر پر صرف؟
موبائل پر نہیں؟
موبائل پر بھی ممکن ہے۔ آپ اپنے موبائل میں مہرنستعلیق ویب فونٹ انسٹال کر لیں ۔ طریقہ یہاں درج ہے ۔
Mehr Nastaliq Web
کیا اینڈوئیڈ میں بغیر روٹ کئے کسی ایپ سے فانٹ انسٹال کرنا ممکن نہیں ہے؟گوگل سے اس کے آئندہ اینڈرائڈ "O" میں اپنے مہر نستعلیق کو بطور اردو شامل کرنے کی سفارش کرکے دیکھیں. روٹ وغیرہ کی جھنجھٹ ہی ختم ہو جائے گی۔
سیمسنگ وغیرہ چند ڈیوائسز پر. اب میرا موٹورولا ہے. نسخ میں پڑھنے پر مجبور ہوں.کیا اینڈوئیڈ میں بغیر روٹ کئے کسی ایپ سے فانٹ انسٹال کرنا ممکن نہیں ہے؟
اس کا طریقہ کار کیا ہو گا؟گوگل سے اس کے آئندہ اینڈرائڈ "O" میں اپنے مہر نستعلیق کو بطور اردو شامل کرنے کی سفارش کرکے دیکھیں. روٹ وغیرہ کی جھنجھٹ ہی ختم ہو جائے گی۔
شکریہ جناب۔ موبائل میں نصب کر لیا ہے۔موبائل پر بھی ممکن ہے۔ آپ اپنے موبائل میں مہرنستعلیق ویب فونٹ انسٹال کر لیں ۔ طریقہ یہاں درج ہے ۔
Mehr Nastaliq Web
سکرین شاٹ لگائیے موبائل کی.کمپیوٹر پرملاحظ نہیں کیا۔ موبائل پر متاثر کن نہیں لگا۔ یہ میری ذاتی رائے ہے امید ہے کہ ناگوار نہ گزرے گی۔
کمپیوٹر پر ٹھیک ہے۔ موبائل کے سائز پر منحصرہے وہاں کیسا لگے گا۔ بہت چھوٹے پوائنٹ میں اچھا نظر نہیں آتا۔کمپیوٹر پرملاحظ نہیں کیا۔ موبائل پر متاثر کن نہیں لگا۔ یہ میری ذاتی رائے ہے امید ہے کہ ناگوار نہ گزرے گی۔
مہر نستعلیق کا سکرین شاٹ کہاں ہے؟مہر نستعلیق ویب فانٹ موبائل میں
تصویر نظر نہیں آ رہی. شاید پبلک نہیں ہے.یہی تو ہے
سکرین شاٹ لگائیے موبائل کی.
یہی تو ہےمہر نستعلیق ویب فانٹ موبائل میں
یہ تصویر غالباً آپ کے علاوہ کسی کو نظر نہیں آ رہی.یہی تو ہے
مل گئی۔ سٹائلش انسٹال کرنے کے بعد یہ کوڈ لکھ کر اسی میں سیو کرنا پڑے گا۔ میں سمجھ رہا تھا کہ یہ کوئی متبادل طریقہ ہے جہاںبغیر ایڈ ان انسٹال کیے کام چل سکتا ہے۔لیکن فائر فاکس میں یا کروم میں سیٹنگ کہاں کرنی ہے، سکرین شاٹ میں بتائیں arifkarim ، محمد تابش صدیقی