arifkarim
معطل
فیس بک میسنجر کا دلچسپ مگر گمنام فیچر
— کریٹیو کامنز فوٹوفیس بک کی جانب سے میسنجر ایپ پر بہت زیادہ توجہ دی جاتی ہے مگر اس کا ایک فیچر ایسا ہے جس پر ہوسکتا ہے بیشتر صارفین نے غور ہی نہ کیا ہو۔
اور وہ دلچسپ فیچر ہے اپنی چیٹ کے رنگوں کو تبدیل کرنا۔
جی ہاں فیس بک میسنجر میں یہ دلچسپ فیچر موجود ہے جو دوستوں سے بات چیت کے عمل کو رنگا رنگ بنا دیتا ہے۔
یعنی گرے اور نیلے رنگ کی اب ضرورت نہیں بلکہ ہر چیٹ ونڈو کے لیے آپ ایک الگ رنگ مختص کرسکتے ہیں یا گروپ چیٹ پر بھی اس کا اطلاق کرسکتے ہیں جو سب کو نظر بھی آئے گا۔
اس کے لیے آپ اس چیٹ ونڈو کو منتخب کریں جس پر تبدیلی لانا چاہتے ہیں پھر سیٹنگز پر کلک کریں وہاں آپ کو تین آپشنز نظر آئیں گے نک نیمز، کلر اور ایموجی، اس میں سے کلر کا انتخاب کرلیں۔
جب آپ ایسا کریں گے تو آپ کے سامنے 15 کلرز آجائیں گے ان میں سے کسی کو بھی چن لیں جو آپ کو پسند ہو چیٹ میں بات چیت کے رنگ تبدیل ہوجائیں گے۔
اسکرین شاٹ
اسی طرح آپ اس چیٹ ونڈو کو نک نیم بھی دے سکتے ہیں جو آپ کا دل کرے۔
ماخذ