مقدس
لائبریرین
ہاہاہا ہاہاہاہا ہاہاہاہا
۔.Sentence of the day. . hats off muqadas
ہاہاہا ہاہاہاہا ہاہاہاہا
۔.Sentence of the day. . hats off muqadas
یہ ہوئی ناں بات ۔۔۔۔ سعدی اب آئیندہ مذاق نہیں کرنا حمیرا سے
توبہ توبہ۔۔۔ دنیا سچائی کا ساتھ دینے پر مجبور ہےساری مقدس کی سائیڈ ہی لیتی ہیں
کی رشوت دیتی ہے مقدس
ہاہاہاہا۔. یہی سمجھ لیں.. بس سکھیاں گھسیٹ کے لے گئی ہیں۔ ورنہ مجھے کوئی اتنی دلچسپی نہیں ہے۔کیا وہاں کھیتی کرتی ہو
اگر آپ کے ہزار دوست ہیں تو کیا آپ تیس پر انحصار کر سکتے ہیں؟کیا آپ کے فیس بک پر بہت زیادہ دوست ہیں ؟َ اگر ہاں تو بری خبر یہ ہے کہ کسی مشکل کے دوران آپ صرف 3 فیصد پر ہی بھروسہ یا انحصار کرسکتے ہیں۔
یعنی میں اوسط سے اوپر ہوں۔اوسطاً ہر فیس بک صارف کے 155 فرینڈز ہوتے ہیں
یار اب مذاق ختم تمہاری وجہ سے لاریب اور سعدیہ ناراض ہو جاتی ہیںتوبہ توبہ۔۔۔ دنیا سچائی کا ساتھ دینے پر مجبور ہے
توبہ بی بی۔۔۔۔ چپ تو تم سب کو کرواتی ہوںجہاں مقدس جاتی ہے سب کو چپ لگ جاتی ہے کیا بات ہے لاریب مرزا نور سعدیہ شیخ مجھے بتاؤ میں ٹھیک کر دوں گی مقدس کو
کیا یہ صرف دیسی مسئلہ ہے یا بدیسی بھی اس کا شکار ہیں؟دراصل یہ ایک غلط فہمی ہے جو کہ تحقیق کرنے والوں کو لاحق ہو گئی ہے۔ فیس بک پہ لڑکیوں کے نام سے آدھے سے زیادہ اکاؤنٹ تو لڑکوں نے بنائے ہوئے ہیں۔ مطلب فیک اکاؤنٹس.. اور نام آ جاتا ہے "اصلی خواتین" کا..
چلو میں اگلےیار اب مذاق ختم تمہاری وجہ سے لاریب اور سعدیہ ناراض ہو جاتی ہیں
ہائے یہ تو میں نے سوچا بھی نہیں پوچھتی ہوں ان سےفہیم کو پاسورڈ یاد ہو گا۔
ارے واہ بھیا۔۔۔ بھول گئے آپ۔۔۔ کسی تصویر کے متعلق آپ نے ہی کہا تھا کہ دیکھنی ہے تو فیس بک پر دیکھ لویعنی سٹاک کرنے کے لئے!
بدیسی کا تو میں کچھ کہہ نہیں سکتی، فی الوقت تو دیسی کی بات ہی کر رہی ہوں۔ اور تحقیق میں تو دیس بدیس سب ہی شامل ہیں۔کیا یہ صرف دیسی مسئلہ ہے یا بدیسی بھی اس کا شکار ہیں؟
میں اور اتنا نیک؟ارے واہ بھیا۔۔۔ بھول گئے آپ۔۔۔ کسی تصویر کے متعلق آپ نے ہی کہا تھا کہ دیکھنی ہے تو فیس بک پر دیکھ لو
وہ تو آپ ہر گز نہیں ہوسکتے بھیا۔۔ ڈاونٹ یو وری۔۔۔اسی لیے ایک تصویر کے لیے مجھ سے اکاونٹ بنوایا جو یہاں پوسٹی جا سکتی تھی۔۔۔۔تو ثابت ہوا کہ کوئی نیکی نہیں کی آپ نےمیں اور اتنا نیک؟