سیدہ شگفتہ
لائبریرین
اگر کسی کو آپ کا پاسورڈ معلوم ہے تو یہی سمجھنا چاہیئے کہ اکاؤنٹ اس کا بھی ہے۔
اور وہ جو مرضی چاہے کرتا پھرے!!
اگر کسی کو آپ کا پاسورڈ معلوم ہے تو یہی سمجھنا چاہیئے کہ اکاؤنٹ اس کا بھی ہے۔
وہ کیوں بھائی۔۔۔ میں فیس بک یوز نہیں کرتی۔۔ بس ایک بار لاگ ان کیا تھا اور اوٹو سیٹنگ تھی اس کی۔۔ پھر نیا فون لیا کیونکہ پرانے والا بیٹے نے واشنگ مشین میں دھو دیا تھا تو یاد ہی نہیں تھا پاسورڈ۔۔ کوائٹ اے کامن مسٹیک آئی شڈ سئےآج کے دور میں بھی جب کوئی کہتا ہے کہ اسکا اکاؤنٹ ہیک ہوگیا یا پاسورڈ نہیں معلوم تو بڑی حیرت ہوتی ہے۔
نہیں اپیا۔۔ فہیم بھائی کو تو شاید معلوم ہی نہیں کہ میں نے پاسورڈ چینج نہیں کیا تھا۔۔ اور نہ ہی کبھی انہوں نے یوز کیا ہےاور وہ جو مرضی چاہے کرتا پھرے!!
بالکل درست کہہ رہی ہیں آپ لیکن میں پاسورڈ ریکوری کے نقطہ نظر سے ایسا کہہ رہا تھا۔کوائٹ اے کامن مسٹیک آئی شڈ سئے
وہ کیوں بھائی۔۔۔ میں فیس بک یوز نہیں کرتی۔۔ بس ایک بار لاگ ان کیا تھا اور اوٹو سیٹنگ تھی اس کی۔۔ پھر نیا فون لیا کیونکہ پرانے والا بیٹے نے واشنگ مشین میں دھو دیا تھا تو یاد ہی نہیں تھا پاسورڈ۔۔ کوائٹ اے کامن مسٹیک آئی شڈ سئے
https://www.facebook.com/recover/initiate?lwv=110میں بھی پاس ورڈ بھول چکا ہوں
بجا کہا۔نہیں اپیا۔۔ فہیم بھائی کو تو شاید معلوم ہی نہیں کہ میں نے پاسورڈ چینج نہیں کیا تھا۔۔ اور نہ ہی کبھی انہوں نے یوز کیا ہے