نہیں ماہی۔۔۔ یہ اصل میں فیس بک کے اینکریپٹڈ آئی ڈیز ہوتے ہیں۔۔ جو یو آر ایل میں لکھنے سے Resolve ہو جاتے ہیں۔۔۔۔ HTML ہوتی ہے۔۔۔ کوئی خاص چیز نہیں۔۔۔۔ مگر موسٹ ویزیٹنگ والی بات کا مجھے نہیں پتا۔۔۔ میرا ذاتی خیال ہے کہ یہ آپ کس سے زیادہ چیٹ کرتے ہیں۔۔۔ اس کی ترتیب پر فہرست مرتب ہوتی ہے۔اکاؤنٹ ہیک کرنے کی ترکیب تو نہیں کہیں، یا کوئی اور شرارت؟
آپ ٹھیک کہہ رہے ہیں، ان کا نام آیا جن سے سب سے زیادہ چیٹ ہوتی ہے۔نہیں ماہی۔۔۔ یہ اصل میں فیس بک کے اینکریپٹڈ آئی ڈیز ہوتے ہیں۔۔ جو یو آر ایل میں لکھنے سے Resolve ہو جاتے ہیں۔۔۔ ۔ HTML ہوتی ہے۔۔۔ کوئی خاص چیز نہیں۔۔۔ ۔ مگر موسٹ ویزیٹنگ والی بات کا مجھے نہیں پتا۔۔۔ میرا ذاتی خیال ہے کہ یہ آپ کس سے زیادہ چیٹ کرتے ہیں۔۔۔ اس کی ترتیب پر فہرست مرتب ہوتی ہے۔
ہوسکتا ہے جس سے آپ کی زیادہ چیٹ ہوتی ہے وہی آپ کا پروفائل زیادہ چیک کرتا ہو! کیونکہ جب میں نے چیک کیا تو جس کا پروفائل آیا اس سے کبھی میری فیس بک پر چیٹ نہیں ہوتی البتہ آمنے سامنے بہت ہوتی ہے اور اسے سب سے زیادہ میرے فیس بک پیج کی زیادہ فکر بھی ہوتی ہوگی، یعنی میری شریک حیات وہی چیک کرتی ہوگی زیادہ ۔آپ ٹھیک کہہ رہے ہیں، ان کا نام آیا جن سے سب سے زیادہ چیٹ ہوتی ہے۔
ہاں بھابی کو شک رہتا ہوگا آپ کی حرکتوں کی وجہ سے کہ کہیں کسی کواپنے دام میں لانے کی کوشش تو نہیں کر رہےہوسکتا ہے جس سے آپ کی زیادہ چیٹ ہوتی ہے وہی آپ کا پروفائل زیادہ چیک کرتا ہو! کیونکہ جب میں نے چیک کیا تو جس کا پروفائل آیا اس سے کبھی میری فیس بک پر چیٹ نہیں ہوتی البتہ آمنے سامنے بہت ہوتی ہے اور اسے سب سے زیادہ میرے فیس بک پیج کی زیادہ فکر بھی ہوتی ہوگی، یعنی میری شریک حیات وہی چیک کرتی ہوگی زیادہ ۔
اگر ایسا ہے تو یہ دنیا کا پہلا ڈویلپر ہوگا۔۔۔ جو چیٹ لسٹ کے متغیر میں وزیٹرز کی فہرست مرتب کر رہا ہے۔۔۔ہوسکتا ہے جس سے آپ کی زیادہ چیٹ ہوتی ہے وہی آپ کا پروفائل زیادہ چیک کرتا ہو! کیونکہ جب میں نے چیک کیا تو جس کا پروفائل آیا اس سے کبھی میری فیس بک پر چیٹ نہیں ہوتی البتہ آمنے سامنے بہت ہوتی ہے اور اسے سب سے زیادہ میرے فیس بک پیج کی زیادہ فکر بھی ہوتی ہوگی، یعنی میری شریک حیات وہی چیک کرتی ہوگی زیادہ ۔
اسی لئے تو میں زیادہ محتاط رہتا ہوںہاں بھابی کو شک رہتا ہوگا آپ کی حرکتوں کی وجہ سے کہ کہیں کسی کواپنے دام میں لانے کی کوشش تو نہیں کر رہے
سرگوشی:کسی اور نے تو نہیں سنا نا ۔۔۔ ۔
یعنی بھابی شک کرنا چھوڑ دے تو ۔۔۔۔اسی لئے تو میں زیادہ محتاط رہتا ہوں
پہلی بات تو یہ کہ آپ نے variable کا جو اردو ترجمہ کیا پڑھ کر لطف آگیااگر ایسا ہے تو یہ دنیا کا پہلا ڈویلپر ہوگا۔۔۔ جو چیٹ لسٹ کے متغیر میں وزیٹرز کی فہرست مرتب کر رہا ہے۔۔۔
مجھے معلوم نہیں۔۔۔ میرا ذاتی خیال تھا۔۔۔ جو میں نے لکھ دیا۔۔۔۔ بقیہ تحقیق کے راستے کھلے ہیں۔۔۔ وہ کیا کہتے ہیں۔۔۔ Google is your friendپہلی بات تو یہ کہ آپ نے variable کا جو اردو ترجمہ کیا پڑھ کر لطف آگیا
دوسری بات کہ پھر اسی کا نام کیوں آیا جس کی سب سے زیادہ توقع تھی اور اس سے چیٹ بھی نہیں ہوتی؟
میں پروگرامر نہیں لیکن اس بات کو سمجھنا چاہتا ہوں
تو اس میں مایوسی کا پہلو بھی ہوگا، کیونکہ ہوسکتا وہ سوچے کہ میں پہلے جیسا خوش شکل نہیں رہا کہ کوئی مجھے گھاس ڈالے ، یا یہ کہ اس کو اب میری پروا نہیں رہی کہ بھاڑ میں جائے۔یعنی بھابی شک کرنا چھوڑ دے تو ۔۔۔ ۔
زبردستتو اس میں مایوسی کا پہلو بھی ہوگا، کیونکہ ہوسکتا وہ سوچے کہ میں پہلے جیسا خوش شکل نہیں رہا کہ کوئی مجھے گھاس ڈالے ، یا یہ کہ اس کو اب میری پروا نہیں رہی کہ بھاڑ میں جائے۔
یہ تو ہے ۔۔۔۔گوگل نے تو سب کو پاگل کردیا
سوال کسی سے بھی ہو کہتا ہے یا گوگل کرلے
آپ کی بات بجا ہے۔۔۔ لیکن میں خود کوڈ دیکھ کر کوئی رائے دوں۔۔ یا پھر اپنی طرف سے جواب دوں۔۔۔ جبکہ اس کوڈ کے اندر میرے لیے کوئی دلچسپی کا سامان ہی نہیں۔۔۔ مزید یہ کہ میں اس وقت ایک عدد XML سے سر کھپا رہا ہوں۔۔۔گوگل نے تو سب کو پاگل کردیا
سوال کسی سے بھی ہو کہتا ہے یا گوگل کرلے
درستیہ تو ہے ۔۔۔ ۔
کلاسوں کے اسائنمنٹ تک گوگل سے لکھے جا رہے بھیا ۔۔۔ ۔
یہاں جامعہ والوں نے ایسے سرقہ کو پکڑنے کے لئے کوئی سافٹ ویر بنایا ہوا ہے ۔۔
مجھے اس بات پر لطیفہ یاد آگیا، ایک دفعہ کسی پٹھان کا بچہ گم ہوگیا، بھائی کو بتایا تو اس نے مشورہ دیا کہ گوگل پہ دیکھ لوگوگل نے تو سب کو پاگل کردیا
سوال کسی سے بھی ہو کہتا ہے یا گوگل کرلے
سرقہ کے لیے سافٹ وئیر کوئی نئی بات نہیں۔۔۔ ایسے بہت سے پروگرام موجود ہیں۔۔۔ آخر کو ریسرچ پیپرز میں کچھ خود کا بھی لکھا ہونا چاہیے۔ ہاں یہ ضرور ہے کہ طالبعلم کو سہولت حاصل ہو گئی ہے۔۔۔ اب اسے لائبریری کی فہرست نہیں پڑھنی پڑتی۔۔۔یہ تو ہے ۔۔۔ ۔
کلاسوں کے اسائنمنٹ تک گوگل سے لکھے جا رہے بھیا ۔۔۔ ۔
یہاں جامعہ والوں نے ایسے سرقہ کو پکڑنے کے لئے کوئی سافٹ ویر بنایا ہوا ہے ۔۔