محمد علم اللہ
محفلین
کسی پٹھان نے سُن لیا نا تو آپ کی خیر نہیںمجھے اس بات پر لطیفہ یاد آگیا، ایک دفعہ کسی پٹھان کا بچہ گم ہوگیا، بھائی کو بتایا تو اس نے مشورہ دیا کہ گوگل پہ دیکھ لو
کسی پٹھان نے سُن لیا نا تو آپ کی خیر نہیںمجھے اس بات پر لطیفہ یاد آگیا، ایک دفعہ کسی پٹھان کا بچہ گم ہوگیا، بھائی کو بتایا تو اس نے مشورہ دیا کہ گوگل پہ دیکھ لو
آج کل فیس بک سے کافی اسطرح کے مسئلے حل ہوئے ہیںمجھے اس بات پر لطیفہ یاد آگیا، ایک دفعہ کسی پٹھان کا بچہ گم ہوگیا، بھائی کو بتایا تو اس نے مشورہ دیا کہ گوگل پہ دیکھ لو
اور گوگل ارتھ سے ایک گمشدہ بچے کو جوان ہوکر اپنے والدین سے ملنے کا موقع بھی ملا۔آج کل فیس بک سے کافی اسطرح کے مسئلے حل ہوئے ہیں
مجھے ایک طریقہ ملا ہے جس سے آپ معلوم کر سکتے ہیں کہ فیس بک پر کون سب سے زیادہ آپ کا پروفائل چیک کرتا ہے؟
میں نے یہ طریقہ آزمایا ہے اور یہ ٹھیک کام کرتا ہے۔
مجھے بھی صرف initialchatlist ہی ملا اور اسی کی مدد سے اپنے جاسوس کو ڈھونڈ نکالاویسے میرے پاس تو orderedfriend نہیں آ رہا۔ initialchatlist میں وہ لوگ آ رہے ہیں جن سے کچھ بات چیت رہی۔ فیس بک چیٹ تو میں نے عرصے سے استعمال نہیں کی۔
نہیں میری تو "اُن" سے ہی چیٹ ہوتی ہے اور وہ ہفتے میں صرف ایک بار صرف چیٹ کے لیئے آنلائن ہوتے ہیںہوسکتا ہے جس سے آپ کی زیادہ چیٹ ہوتی ہے وہی آپ کا پروفائل زیادہ چیک کرتا ہو! کیونکہ جب میں نے چیک کیا تو جس کا پروفائل آیا اس سے کبھی میری فیس بک پر چیٹ نہیں ہوتی البتہ آمنے سامنے بہت ہوتی ہے اور اسے سب سے زیادہ میرے فیس بک پیج کی زیادہ فکر بھی ہوتی ہوگی، یعنی میری شریک حیات وہی چیک کرتی ہوگی زیادہ ۔
تو پھرزیادہ آپ کا پتہ بھی رکھتے ہونگے۔نہیں میری تو "اُن" سے ہی چیٹ ہوتی ہے اور وہ ہفتے میں صرف ایک بار صرف چیٹ کے لیئے آنلائن ہوتے ہیں
شاید!تو پھرزیادہ آپ کا پتہ بھی رکھتے ہونگے۔
مجھے کبھی یہ شوق نہیں ہوا کہ دوسرے میرے بارے کیا سوچتے ہیں یا کتنا سوچتے ہیں۔ اپنی اپنی سوچ ہے بھائیاگر احباب اس بات پر اپنی رائے دیں کہ جو طریقہ یہاں میں نے بیان کیا ہے اس کا تجربہ کیسا رہا تو شکریہ کے حقدار ہونگے ۔
سوچ لیں کہ کہیں الٹ بھی نہ ہوا ہو؟ یعنی آپ کا فیس بک اکاؤنٹ بھابھی نے کھول لیا ہو؟اس سے تو میری بیگم کا فیسبکی اوپن ہوگیا ۔۔۔
کبھی کبھی کھولتی ہیں وہ دیکھنے کے لیے ۔۔ عموماً میں ہی اوپن کرتا ہوں ۔۔سوچ لیں کہ کہیں الٹ بھی نہ ہوا ہو؟ یعنی آپ کا فیس بک اکاؤنٹ بھابھی نے کھول لیا ہو؟
تو بھابی آپ پر نظر رکھتی ہیں نا۔ ۔ ۔اس سے تو میری بیگم کا فیسبکی اوپن ہوگیا ۔۔۔
کیا پتا ۔۔۔تو بھابی آپ پر نظر رکھتی ہیں نا۔ ۔ ۔
شریر کہیں کے،جاؤ ہم نہیں بولتے آپ سے ہاں !!!ہوسکتا ہے جس سے آپ کی زیادہ چیٹ ہوتی ہے وہی آپ کا پروفائل زیادہ چیک کرتا ہو! کیونکہ جب میں نے چیک کیا تو جس کا پروفائل آیا اس سے کبھی میری فیس بک پر چیٹ نہیں ہوتی البتہ آمنے سامنے بہت ہوتی ہے اور اسے سب سے زیادہ میرے فیس بک پیج کی زیادہ فکر بھی ہوتی ہوگی، یعنی میری شریک حیات وہی چیک کرتی ہوگی زیادہ ۔