فیس بک پر کون سب سے زیادہ آپ کو چیک کرتاہے؟

مجھے ایک طریقہ ملا ہے جس سے آپ معلوم کر سکتے ہیں کہ فیس بک پر کون سب سے زیادہ آپ کا پروفائل چیک کرتا ہے؟
1

میں نے یہ طریقہ آزمایا ہے اور یہ ٹھیک کام کرتا ہے۔

اس ماں تو بھیا وہ کڑیاں بل ترتیب آ رہی ہیں جن سے سب سے زیادہ چیٹ ہوتی رہی ہے۔:LOL:

پھر کزنز کا نمبر آ رہا ہے:p

مجھے وزیٹر والی بات پر کچھ ڈاؤٹ ہو رہا ہے:cool:
 

محمداحمد

لائبریرین
ویسے میرے پاس تو orderedfriend نہیں آ رہا۔ initialchatlist میں وہ لوگ آ رہے ہیں جن سے کچھ بات چیت رہی۔ فیس بک چیٹ تو میں نے عرصے سے استعمال نہیں کی۔
 
ویسے میرے پاس تو orderedfriend نہیں آ رہا۔ initialchatlist میں وہ لوگ آ رہے ہیں جن سے کچھ بات چیت رہی۔ فیس بک چیٹ تو میں نے عرصے سے استعمال نہیں کی۔
مجھے بھی صرف initialchatlist ہی ملا اور اسی کی مدد سے اپنے جاسوس کو ڈھونڈ نکالا :D
 

ماہی احمد

لائبریرین
ہوسکتا ہے جس سے آپ کی زیادہ چیٹ ہوتی ہے وہی آپ کا پروفائل زیادہ چیک کرتا ہو! کیونکہ جب میں نے چیک کیا تو جس کا پروفائل آیا اس سے کبھی میری فیس بک پر چیٹ نہیں ہوتی البتہ آمنے سامنے بہت ہوتی ہے :) اور اسے سب سے زیادہ میرے فیس بک پیج کی زیادہ فکر بھی ہوتی ہوگی، یعنی میری شریک حیات :grin: وہی چیک کرتی ہوگی زیادہ ۔ :LOL:
نہیں میری تو "اُن" سے ہی چیٹ ہوتی ہے اور وہ ہفتے میں صرف ایک بار صرف چیٹ کے لیئے آنلائن ہوتے ہیں :)
 

قیصرانی

لائبریرین
اگر احباب اس بات پر اپنی رائے دیں کہ جو طریقہ یہاں میں نے بیان کیا ہے اس کا تجربہ کیسا رہا تو شکریہ کے حقدار ہونگے ۔
مجھے کبھی یہ شوق نہیں ہوا کہ دوسرے میرے بارے کیا سوچتے ہیں یا کتنا سوچتے ہیں۔ اپنی اپنی سوچ ہے بھائی :)
 

عبدالحسیب

محفلین
دراصل یہ وہی ترتیب ہے جو فیس بک صفحہ پر دائیں جانب نظر آتی ہے۔ تصدیق کے لیے، اپنے فیس بک صفحہ پر چاٹ کو بند کردیں۔ چاٹ بند ہونے پر 'ٹرن آن چاٹ ٹو سی ہو از اویلیبل'، لکھا آئے گا۔ اس سطر کے اوپر جو احباب کی ترتیب ہے اُسی ترتیب میں 'انیشیل چاٹ فریندز لسٹ' میں احباب کے نام سامنے آئیں گے۔
یہ ترکیب گزشتہ کئی ماہ سے انٹرنیٹ پر یہاں وہاں شئیر کی جارہی ہے۔ کسی صاحب نے اسی ترکیب کے تعلق سے ایک سوال فیس بک ہلیپ کمیو نیٹی میں بھی پیش کیا تھا۔ وہیں کسی صاحب نے اس سوال کے جواب میں یہ وضاحت کی تھی جو یہاں ہم نے پیش کی۔
بشکریہ فیس بک ہیلپ کمیو نیٹی :)
 
ہوسکتا ہے جس سے آپ کی زیادہ چیٹ ہوتی ہے وہی آپ کا پروفائل زیادہ چیک کرتا ہو! کیونکہ جب میں نے چیک کیا تو جس کا پروفائل آیا اس سے کبھی میری فیس بک پر چیٹ نہیں ہوتی البتہ آمنے سامنے بہت ہوتی ہے :) اور اسے سب سے زیادہ میرے فیس بک پیج کی زیادہ فکر بھی ہوتی ہوگی، یعنی میری شریک حیات :grin: وہی چیک کرتی ہوگی زیادہ ۔ :LOL:
شریر کہیں کے،جاؤ ہم نہیں بولتے آپ سے ہاں !!!
 

اوشو

لائبریرین
ایویں گوگل گوگل کا رولا ڈالا ہوا ہے کہ ہر چیز تلاش کر دیتا ہے۔
پچھلے جمعے سے میری جوتی مسجد سے غائب ہوئی گوگل کر کر کے تھک گیا ابھی تک نہیں ملی :(
 
Top