اوہووو شمشاد بھائی اس فورم پر میرے جیسے بچے بھی آتے ہیں
اس ماہ یا پچھلے ماہ کی بات ہے کراچی میں گلف مارکیٹ کے پاس میں نے اس سے بھی برے حالوں میں خواتین کو دیکھا۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔نہ جانے اور کیسی قیامت ہے جو آپ کے خیال سے ابھی نہیں آئی۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔زم زما،فورم،پارک ٹاورز اور آشیانہ کا چکر لگا کر پاکستانی لڑکیوں و لڑکوں کے متعلق آپ کے خیالات بہت بدل جائیں گے
1 پرسنٹ؟؟؟ شاید آپ معاشرے میں تیزی سے بدلتی روایتوں اور اقدار کو نہیں دیکھ رہے۔۔۔۔۔۔۔۔۔ایلیٹ کلاس بچاری تو بدنام ہے ہی لیکن اب جو سب سے خطرناک بات ہے وہ مڈل کلاس اور اپر مڈل کلاس(جو بہرحال کافی زیادہ پرسنٹ پر مشتمل ہے) کا فیشن کی اس اندھی تقلید کو اپنانا ہے۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔یہ جو ورکنگ وومن کلچر ہے اس نے کافی کچھ ختم کیا ہے اور ابھی بہت کچھ ختم ہوگایہ ایک پرسنٹ سے بھی کہیں کم خواتین ہیں اور یہ تو ہم سب جانتے ہیں کہ استثنات کو عمومی اصولوں میں شامل نہیں کیا جاتا۔
1 پرسنٹ؟؟؟ شاید آپ معاشرے میں تیزی سے بدلتی روایتوں اور اقدار کو نہیں دیکھ رہے۔۔۔۔۔۔۔۔۔ایلیٹ کلاس بچاری تو بدنام ہے ہی لیکن اب جو سب سے خطرناک بات ہے وہ مڈل کلاس اور اپر مڈل کلاس(جو بہرحال کافی زیادہ پرسنٹ پر مشتمل ہے) کا فیشن کی اس اندھی تقلید کو اپنانا ہے۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔یہ جو ورکنگ وومن کلچر ہے اس نے کافی کچھ ختم کیا ہے اور ابھی بہت کچھ ختم ہوگا
اور استثنات کی بات نہیں کر رہی وہ تو آتے ہی مستثنٰی کی کیٹگری میں ہیں
بہرحال مقصد اس تیزی سے بڑھتے رجحان کی نشاندہی کرنا تھا
یہ کافی پرانا سلسلہ (thread) چل رہا ہے اب نیا شروع کرنا چاہئے ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ویسے تصاویر کیسے اپ لوڈ کی جاتی ہیں ۔۔۔۔۔۔۔۔کوئی بتائے گا؟؟؟؟؟؟؟ اور میرا جیسا new comer بھی کچھ تصاویر لگا سکتا ہے یا پابندی نہیں پابندیاںںںں ہیں؟
شمشادجی لگتا ہے کہ آپ عبایون سے کافی بور ہو گئے ہیں ویسے ایسے کپڑے کس کے لیے ڈیزائن ہوتے ہیں؟ خریدتا کوں ہے