فیصلے کے اندر فیصلہ

زرقا مفتی

محفلین
x40877_76553401.jpg.pagespeed.ic.cLh4bgcwvL.jpg
 
arifkarim

معطل
انصاف، عدل کے حصول اور فراہمی کیلئے کسی بھی معاشرے میں پہلے سے ایک خاص سماجی و سیاسی معیار کا ہونا ضروری ہے اور ایسے مضبوط ادارے بھی جن کے ذریعے مظلوموں کیلئے جلد سے جلد انصاف کی فراہمی ممکن بنائی جا سکے۔ بہت افسوس کیساتھ یہ کہنا پڑ رہا ہے کہ ریاست پاکستان میں آزادی کے بعد سے لیکر ابتک سوائے فوج کے کوئی بھی قومی ادارہ عوام میں اپنا اعتماد قائم کرنے میں ناکام رہا ہے حالانکہ مشرقی پاکستان کی بغاوت اور علیحدگی کے پیچھے باقاعدہ اسی اسٹیبلشمنٹ کا ہاتھ تھا۔ اور صحیح معنوں میں انصاف اس زمانہ کے تمام ظالم جرنیلوں کوعوام کی عدالت میں کھڑا کر کے کر دینا چاہئے تھا۔ لیکن جب انہیں بری از زمہ قرار دیکر کھلا چھوڑ دیا گیا تو مشر ف کس کھیت کی مولی ہے؟
 
زرقا مفتی

محفلین
اس فیصلے سے شریفوں کی کوتاہ بینی بھی سامنے آئی ۔ انہوں نےصرف اپنا بدلہ پورا کرنے کے لئے ایک شخص کو کٹہرے میں لا کر سزا دینے کا ارادہ کیا تھا۔ دو بار کی سبکدوشی کے بعد بھی یہ نہیں سمجھ سکے ۔ جمہوریت میں کوئی شخص مطلق العنان حکمران نہیں بن سکتا ۔ نواز شریف ایسے خواب دیکھنا بند کر دیں
 
کیا آپ کو ایس مقدمے کے پس منظر کا علم ہے کہ کس ادارے نے یہ مقدمہ چلانے کا حکم دیا تھا اور کس کس پر مقدمہ چلانے کا حکم دیا تھا؟
 
زرقا مفتی

محفلین
کیا آپ کو ایس مقدمے کے پس منظر کا علم ہے کہ کس ادارے نے یہ مقدمہ چلانے کا حکم دیا تھا اور کس کس پر مقدمہ چلانے کا حکم دیا تھا؟

نون اور پی پی پی مک مکا میں یہ بھی طے ہوا تھا۔ نون نے این آر او کو تسلیم کر لیا ۔ اور پی پی پی نے مشرف کو صدارت سے ہٹانے کا وعدہ کر لیا
پی پی اور نون نے 2008 کے انتخابات کے بعد مشرف کو اسمبلی کے ذریعے فارغ کرنے کے لئے چارج شیت تیار کی ۔ جس میں بے نظیر اور بگتی کا قتل اور تین نومبر کا ماورائے آئین اقدام شامل تھا ۔ تاہم مشرف نے استعفی دے دیا
اس کے بعد پی پی نے یہ مقدمہ شروع کرنے سے معذوری ظاہر کر دی
اور نون نے اقتدار میں آ کر یہ مقدمہ دائر کیا
 
یعنی آپ کے خیال میں ن لیگ کی حکومت کو کسی ادارے نے مشرف پر مقدمہ دائر کرنے کا حکم نہیں دیا؟
 
زرقا مفتی

محفلین
چھ جون کو مشرف کے وکیل نے عدالت عالیہ سے کہا

I would urge the court to ask the attorney general of Pakistan to get fresh instructions from the new government [in this regard] as the interim government had earlier declared that initiating the treason trial against Musharraf was beyond its mandate,” advocate Ahmed Raza Kasuri had requested the three-judge bench

اسکے بعد وزیر اعظم نے قومی اسمبلی کو بتایا
The federal government has decided to initiate a high treason case against former military dictator Pervez Musharraf for subverting the constitution of Pakistan twice, Prime Minister Nawaz Sharif announced in the National Assembly on Monday.

یہ حکومت کی صوابدید تھی کہ وہ یہ مقدمہ دائر کرے یا نہ کرے
 
کچھ ہوم ورک کر لیا کیجئے
آپ کے مشورے کا شکریہ ، مگر یہ میرے سوال کا جواب نہیں۔ اگر واقعی آپ کا یہ مراسلہ حقیقت پر مبنی ہے
چھ جون کو مشرف کے وکیل نے عدالت عالیہ سے کہا

I would urge the court to ask the attorney general of Pakistan to get fresh instructions from the new government [in this regard] as the interim government had earlier declared that initiating the treason trial against Musharraf was beyond its mandate,” advocate Ahmed Raza Kasuri had requested the three-judge bench

اسکے بعد وزیر اعظم نے قومی اسمبلی کو بتایا
The federal government has decided to initiate a high treason case against former military dictator Pervez Musharraf for subverting the constitution of Pakistan twice, Prime Minister Nawaz Sharif announced in the National Assembly on Monday.

یہ حکومت کی صوابدید تھی کہ وہ یہ مقدمہ دائر کرے یا نہ کرے

تو آپ ضرور اس کا جواب دے سکتی ہیں۔
یہ کونسا ہائی کورٹ تھا۔ (امید ہے آپ کو یہ تو پتہ ہوگا کہ عدالت عالیہ ہائی کورٹ کو کہتے ہیں :) )
اور کونسا مقدمہ تھا جس میں مشرف کے وکیل نے یہ گفتگو کی؟
اور اگر آپ کا مراسلہ حقیقت پر مبنی نہیں تو آپ جواب نہیں دے سکتیں۔

حقیقت کیا تھی وہ اس ذیل کی خبر میں موجود ہے۔ در حقیقت سپریم کورٹ نے حکومت کو حکم دیا تھا کہ مشرف کے خلاف سنگین غداری کیس شروع کیا جائے۔
Musharraf may become the first dictator in Pakistan's history to face trial for high treason in the country that has witnessed three military coups in its 66-year history. Musharraf had come to power in 1999 by deposing Sharif's last government in a coup.

Pakistan Supreme Court today directed the government to initiate a probe against former military ruler Pervez Musharraf in the high treason case and complete the investigation without "unnecessary delay".

A three-member bench headed by senior judge Justice Jawad S Khawaja‚ in its order, directed the government to pursue investigation against Musharraf under the constitutional provisions in high treason case and complete the investigation in the minimum possible time.

The judge asked the government to complete the investigation in the case without unnecessary delay.
میرا ہوم ورک تو پورا تھا مگر آپ تحریک انصاف کی پالیسی کہ ہر برائی نواز پر ڈالی جائے پر عمل کرنے کو جوش میں بہت سی باتیں نظر انداز کر گئیں۔ :)
جب نواز نے سپریم کورٹ کے حکم کے مطابق مشرف پر مقدمہ چلانے کا قومی اسمبلی میں اعلان کیا تو آپ کی تحریک انصاف سمیت سب جماعتوں نے اس فیصلے کا خیر مقدم کیا تھا۔ :)
 
arifkarim

معطل
در حقیقت سپریم کورٹ نے حکومت کو حکم دیا تھا کہ مشرف کے خلاف سنگین غداری کیس شروع کیا جائے۔
لو جی۔ یعنی سپریم کورٹ اب اتنی فعال ہو گئی ہے کہ بغیر کسی حکومتی دباؤ یا پٹیشن کے مشرف کے خلاف سنگین غداری کیس کی شروعات کا حکم جاری کرتی پھرے۔ نوٹ: منفی ریٹنگ کیلئے پیشگی شکریہ۔ ویسے اسی کورٹ نے عمران اور قادری کو گرفتار کرکے عدالت میں پیش ہونے کا حکم بھی دیا ہوا ہے جسے آپکی حکومت نے نظر انداز کرنے کا فیصلہ کیا ہوا ہے :)
 
لو جی۔ یعنی سپریم کورٹ اب اتنی فعال ہو گئی ہے کہ بغیر کسی حکومتی دباؤ یا پٹیشن کے مشرف کے خلاف سنگین غداری کیس کی شروعات کا حکم جاری کرتی پھرے
جی اسی لئے تو اب اس عدلیہ کو آزاد عدلیہ کہتے ہیں :)
اسی کورٹ نے عمران اور قادری کو گرفتار کرکے عدالت میں پیش ہونے کا حکم بھی دیا ہوا ہے جسے آپکی حکومت نے نظر انداز کرنے کا فیصلہ کیا ہوا ہے
آپ یہی تو چاہتے ہیں کہ حکومت عدالتی حکم پر عمل کرے تاکہ آپ کی پارٹی اس سے سیاسی فائدہ اٹھا سکے :)
 
arifkarim

معطل
آپ یہی تو چاہتے ہیں کہ حکومت عدالتی حکم پر عمل کرے تاکہ آپ کی پارٹی اس سے سیاسی فائدہ اٹھا سکے :)
یعنی اگر کسی عدالتی حکم پر عمل درآمد سے حکومت مخالف جماعت کو سیاسی فائدہ ہوگا تو آپکی نون لیگ اس عدالتی حکم کی دانستہ خلاف ورزی کریگی۔ یوں آپکا مفروضہ کہ عدالتیں آزاد ہیں پر غیر جانبدار نہیں عین عمران کے مؤقف کی حمایت کرتا ہے :)
 
arifkarim

معطل
یہ میرا مفروضہ نہیں ہے۔
تو پھر "عدلیہ آزاد ہے" کا عملاً کیا مطلب ہوا؟ یعنی آزاد عدلیہ جو چاہے فیصلے کرتی پھرے، لیکن عمل درآمد تو اسی فیصلے پر ہوگا جسپر حکومت وقت یعنی نون لیگ کا سیاسی فائدہ ہوگا؟ :) کیا یہ مطلب نہیں ہے تو پھر کیا مطلب ہے؟ جیسے پرویز مشرف کیخلاف کیس پر عمل در آمد کرنا نون لیگی انتقامی کروائی کے زمرہ آتا ہے تو وہ جائز ہے البتہ عمران اور قادری کی گرفتاری نہیں اسلئے وہاں عدالتی فیصلے پر عمل درآمد کرنا ضروری نہیں کہ کہیں مخالف جماعتوں کو فائدہ نہ جوجائے! مان گئی اس نونی "منطق" کو :)
 
اگر حکومت وقت فیصلے پر عمل در آمد نا کرے تو حکومت توہین عدالت کے قانون کے تحت نوٹس لیکر حکومت کو مجبور کر سکتی ہے۔
اگر عمران اور طاہرالقادری کو گرفتار ہونے کی بے چینی ہے تو خود جا کر عدالت میں پیش کیوں نہیں ہوجاتے؟ کہ لیں جی ہم حاضر ہیں بتائے ہمارا کیا جرم ہے !
 
arifkarim

معطل
اگر عمران اور طاہرالقادری کو گرفتار ہونے کی بے چینی ہے تو خود جا کر عدالت میں پیش کیوں نہیں ہوجاتے؟ کہ لیں جی ہم حاضر ہیں بتائے ہمارا کیا جرم ہے !
اسکا جواب حمزہ علی عباسی نے کیا خوب دیا۔ ساری نونی منطق نکل گئی:
 
Top