کیا آپ کو ایس مقدمے کے پس منظر کا علم ہے کہ کس ادارے نے یہ مقدمہ چلانے کا حکم دیا تھا اور کس کس پر مقدمہ چلانے کا حکم دیا تھا؟اس فیصلے سے شریفوں کی کوتاہ بینی بھی سامنے آئی ۔ انہوں نےصرف اپنا بدلہ پورا کرنے کے لئے ایک شخص کو کٹہرے میں لا کر سزا دینے کا ارادہ کیا تھا۔ دو بار کی سبکدوشی کے بعد بھی یہ نہیں سمجھ سکے ۔ جمہوریت میں کوئی شخص مطلق العنان حکمران نہیں بن سکتا ۔ نواز شریف ایسے خواب دیکھنا بند کر دیں
کیا آپ کو ایس مقدمے کے پس منظر کا علم ہے کہ کس ادارے نے یہ مقدمہ چلانے کا حکم دیا تھا اور کس کس پر مقدمہ چلانے کا حکم دیا تھا؟
یعنی آپ کے خیال میں ن لیگ کی حکومت کو کسی ادارے نے مشرف پر مقدمہ دائر کرنے کا حکم نہیں دیا؟نون اور پی پی پی مک مکا میں یہ بھی طے ہوا تھا۔ نون نے این آر او کو تسلیم کر لیا ۔ اور پی پی پی نے مشرف کو صدارت سے ہٹانے کا وعدہ کر لیا
پی پی اور نون نے 2008 کے انتخابات کے بعد مشرف کو اسمبلی کے ذریعے فارغ کرنے کے لئے چارج شیت تیار کی ۔ جس میں بے نظیر اور بگتی کا قتل اور تین نومبر کا ماورائے آئین اقدام شامل تھا ۔ تاہم مشرف نے استعفی دے دیا
اس کے بعد پی پی نے یہ مقدمہ شروع کرنے سے معذوری ظاہر کر دی
اور نون نے اقتدار میں آ کر یہ مقدمہ دائر کیا
یہ کونسا ہائی کورٹ تھا۔ (امید ہے آپ کو یہ تو پتہ ہوگا کہ عدالت عالیہ ہائی کورٹ کو کہتے ہیں )چھ جون کو مشرف کے وکیل نے عدالت عالیہ سے کہا
کچھ ہوم ورک کر لیا کیجئےیہ کونسا ہائی کورٹ تھا۔ (امید ہے آپ کو یہ تو پتہ ہوگا کہ عدالت عالیہ ہائی کورٹ کو کہتے ہیں )
اور کونسا مقدمہ تھا جس میں مشرف کے وکیل نے یہ گفتگو کی؟
آپ کے مشورے کا شکریہ ، مگر یہ میرے سوال کا جواب نہیں۔ اگر واقعی آپ کا یہ مراسلہ حقیقت پر مبنی ہےکچھ ہوم ورک کر لیا کیجئے
چھ جون کو مشرف کے وکیل نے عدالت عالیہ سے کہا
I would urge the court to ask the attorney general of Pakistan to get fresh instructions from the new government [in this regard] as the interim government had earlier declared that initiating the treason trial against Musharraf was beyond its mandate,” advocate Ahmed Raza Kasuri had requested the three-judge bench
اسکے بعد وزیر اعظم نے قومی اسمبلی کو بتایا
The federal government has decided to initiate a high treason case against former military dictator Pervez Musharraf for subverting the constitution of Pakistan twice, Prime Minister Nawaz Sharif announced in the National Assembly on Monday.
یہ حکومت کی صوابدید تھی کہ وہ یہ مقدمہ دائر کرے یا نہ کرے
اور اگر آپ کا مراسلہ حقیقت پر مبنی نہیں تو آپ جواب نہیں دے سکتیں۔یہ کونسا ہائی کورٹ تھا۔ (امید ہے آپ کو یہ تو پتہ ہوگا کہ عدالت عالیہ ہائی کورٹ کو کہتے ہیں )
اور کونسا مقدمہ تھا جس میں مشرف کے وکیل نے یہ گفتگو کی؟
لو جی۔ یعنی سپریم کورٹ اب اتنی فعال ہو گئی ہے کہ بغیر کسی حکومتی دباؤ یا پٹیشن کے مشرف کے خلاف سنگین غداری کیس کی شروعات کا حکم جاری کرتی پھرے۔ نوٹ: منفی ریٹنگ کیلئے پیشگی شکریہ۔ ویسے اسی کورٹ نے عمران اور قادری کو گرفتار کرکے عدالت میں پیش ہونے کا حکم بھی دیا ہوا ہے جسے آپکی حکومت نے نظر انداز کرنے کا فیصلہ کیا ہوا ہےدر حقیقت سپریم کورٹ نے حکومت کو حکم دیا تھا کہ مشرف کے خلاف سنگین غداری کیس شروع کیا جائے۔
جی اسی لئے تو اب اس عدلیہ کو آزاد عدلیہ کہتے ہیںلو جی۔ یعنی سپریم کورٹ اب اتنی فعال ہو گئی ہے کہ بغیر کسی حکومتی دباؤ یا پٹیشن کے مشرف کے خلاف سنگین غداری کیس کی شروعات کا حکم جاری کرتی پھرے
آپ یہی تو چاہتے ہیں کہ حکومت عدالتی حکم پر عمل کرے تاکہ آپ کی پارٹی اس سے سیاسی فائدہ اٹھا سکےاسی کورٹ نے عمران اور قادری کو گرفتار کرکے عدالت میں پیش ہونے کا حکم بھی دیا ہوا ہے جسے آپکی حکومت نے نظر انداز کرنے کا فیصلہ کیا ہوا ہے
یعنی اگر کسی عدالتی حکم پر عمل درآمد سے حکومت مخالف جماعت کو سیاسی فائدہ ہوگا تو آپکی نون لیگ اس عدالتی حکم کی دانستہ خلاف ورزی کریگی۔ یوں آپکا مفروضہ کہ عدالتیں آزاد ہیں پر غیر جانبدار نہیں عین عمران کے مؤقف کی حمایت کرتا ہےآپ یہی تو چاہتے ہیں کہ حکومت عدالتی حکم پر عمل کرے تاکہ آپ کی پارٹی اس سے سیاسی فائدہ اٹھا سکے
یہ میرا مفروضہ نہیں ہے۔عدالتیں آزاد ہیں پر غیر جانبدار نہیں عین عمران کے مؤقف کی حمایت کرتا ہے
تو پھر "عدلیہ آزاد ہے" کا عملاً کیا مطلب ہوا؟ یعنی آزاد عدلیہ جو چاہے فیصلے کرتی پھرے، لیکن عمل درآمد تو اسی فیصلے پر ہوگا جسپر حکومت وقت یعنی نون لیگ کا سیاسی فائدہ ہوگا؟ کیا یہ مطلب نہیں ہے تو پھر کیا مطلب ہے؟ جیسے پرویز مشرف کیخلاف کیس پر عمل در آمد کرنا نون لیگی انتقامی کروائی کے زمرہ آتا ہے تو وہ جائز ہے البتہ عمران اور قادری کی گرفتاری نہیں اسلئے وہاں عدالتی فیصلے پر عمل درآمد کرنا ضروری نہیں کہ کہیں مخالف جماعتوں کو فائدہ نہ جوجائے! مان گئی اس نونی "منطق" کویہ میرا مفروضہ نہیں ہے۔
اگر حکومت وقت فیصلے پر عمل در آمد نا کرے تو حکومت توہین عدالت کے قانون کے تحت نوٹس لیکر حکومت کو مجبور کر سکتی ہے۔تو پھر "عدلیہ آزاد ہے" کا عملاً کیا مطلب ہوا؟ یعنی آزاد عدلیہ جو چاہے فیصلے کرتی پھرے، لیکن عمل درآمد تو اسی فیصلے پر ہوگا جسپر حکومت وقت یعنی نون لیگ کا سیاسی فائدہ ہوگا؟ کیا یہ مطلب نہیں ہے تو پھر کیا مطلب ہے؟ جیسے پرویز مشرف کیخلاف کیس پر عمل در آمد کرنا نون لیگی انتقامی کروائی کے زمرہ آتا ہے تو وہ جائز ہے البتہ عمران اور قادری کی گرفتاری نہیں اسلئے وہاں عدالتی فیصلے پر عمل درآمد کرنا ضروری نہیں کہ کہیں مخالف جماعتوں کو فائدہ نہ جوجائے! مان گئی اس نونی "منطق" کو
اسکا جواب حمزہ علی عباسی نے کیا خوب دیا۔ ساری نونی منطق نکل گئی:اگر عمران اور طاہرالقادری کو گرفتار ہونے کی بے چینی ہے تو خود جا کر عدالت میں پیش کیوں نہیں ہوجاتے؟ کہ لیں جی ہم حاضر ہیں بتائے ہمارا کیا جرم ہے !