فیصل آباد: پی ٹی آئی، نواز لیگ کارکنان میں تصادم، ایک شخص ہلاک
ل لئیق احمد معطل دسمبر 10، 2014 #65 محمداحمد نے کہا: کی مرے قتل کے بعد اُس نے جفا سے توبہ ہائے اُس زود پشیماں کا پشیماں ہوناغالب نے تو قتل کا لفظ محاورتاً استعمال کیا تھا لیکن افسوس صد افسوس کہ یہاں بات محاورے کی نہیں رہی ہے۔ مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ تحریک انصاف نے قتل کا الزام ن لیگ پر ڈالا اور آپ نے من و عن تسلیم کر لیا ۔ کم از کم اس الزام کے ثابت ہونے کا انتظار ہی کر لیں سرکار
محمداحمد نے کہا: کی مرے قتل کے بعد اُس نے جفا سے توبہ ہائے اُس زود پشیماں کا پشیماں ہوناغالب نے تو قتل کا لفظ محاورتاً استعمال کیا تھا لیکن افسوس صد افسوس کہ یہاں بات محاورے کی نہیں رہی ہے۔ مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ تحریک انصاف نے قتل کا الزام ن لیگ پر ڈالا اور آپ نے من و عن تسلیم کر لیا ۔ کم از کم اس الزام کے ثابت ہونے کا انتظار ہی کر لیں سرکار
x boy محفلین دسمبر 10، 2014 #66 چلو گلو بٹ کا ہر جگہہ نام ہوگیا، اس سے پہلے گلو محلوں میں بھی نہیں پہچانا جاتا تھا۔
زرقا مفتی محفلین دسمبر 11، 2014 #70 http://e.dunya.com.pk/detail.php?date=2014-12-11&edition=LHR&id=1435760_16864778 http://e.dunya.com.pk/detail.php?date=2014-12-11&edition=LHR&id=1435770_74695371
http://e.dunya.com.pk/detail.php?date=2014-12-11&edition=LHR&id=1435760_16864778 http://e.dunya.com.pk/detail.php?date=2014-12-11&edition=LHR&id=1435770_74695371
زرقا مفتی محفلین دسمبر 15، 2014 #73 http://e.dunya.com.pk/detail.php?date=2014-12-15&edition=LHR&id=1442402_49903130