انتہائی خوبصورت فانٹ ہے۔ سائز کچھ زیادہ ہے لیکن ایک بہت بڑی کامیابی ہے۔
بہت بہت شکریہ۔
مطلب میگابائٹ والا سائز۔۔۔سائز زیادہ ہے مطلب؟
مطلب میگابائٹ والا سائز۔۔۔
اور اگر اتنے سارے ترسیمہ جات نہ ہوتے تو اس نے درمیانے اور چھوٹے درجے کے کمپیوٹروں پر اتنا کامیاب بھی نہیں ہونا تھا۔ظاہر ہے 42000 لگیچرز ہیں۔ سائز تو زیادہ ہوگا!
عارف بھائی کیا آپ بتا سکتے ہیں کہ فیض لاہوری نستعلیق کشش فونٹ کب تک ریلیز ہو جائے گا ۔ اور ہاں اس پر کام ہو بھی رہا ہے نہیں۔ ذرا اس تفصیل سے آگاہ کیجئے گا ۔
محترم السلام علیکم کیا مجھے فانٹ ڈاؤن لؤڈ کرنے کے لئے بھی القلم پر رجسٹررڈ ہونا پڑے گا
میں جب بھی فیض لاہوری نستعلیق ڈاؤلؤڈ کرنے کی کوشش کرتا ہوں تو یہ براؤزر مجھے القلم فورم پر پہنچا دیتا پے اور وہاں پیغام آتا ہے آپ رجسٹرڈ نہیں ہے