شمشاد
لائبریرین
اور جو برازیل ہار گیا اور جرمنی جیت گیا تو کیا ہو گا؟جیتے گا بھئی جیتے گا۔۔برازیل جیتے گا۔۔
ہارے گا بھئی ہارے گا۔۔جرمنی ہارے گا۔۔
اور جو برازیل ہار گیا اور جرمنی جیت گیا تو کیا ہو گا؟جیتے گا بھئی جیتے گا۔۔برازیل جیتے گا۔۔
ہارے گا بھئی ہارے گا۔۔جرمنی ہارے گا۔۔
تو پھر برازیل فائنل نہیں کھیل پائے گا۔۔اور جرمنی کھیلے گا۔سمپل سی بات ہے۔۔۔اور کیا ہوگا۔۔اور جو برازیل ہار گیا اور جرمنی جیت گیا تو کیا ہو گا؟
ان کو رقم ملی ہے وہ ضرورتمندوں کو دینا چاہتے ہیں اور انھوں نے اس کا اعلان کر دیا ۔
اس میں سیاست کیا ہے خان جی ؟
1950 میں برازیل ہارا تھا۔کبھی کبھی ہوم گراونڈ بھی بھاری پڑجاتا ہے
خدا کو ساکر سے کیا لینا دینا۔اللہ کرے برازیل ہارجائے
1950 میں برازیل ہارا تھا۔
خدا کو ساکر سے کیا لینا دینا۔
دنیاوی اور فضول چیز حاصل کرنے کی دعا کے بجائے بہتر ہے کہ آخرت کی دعا کی جائے۔۔خدا کو اس دعا سے تو خوشی ہوتی ہے جو اس کا بندہ مانگتا ہے
دنیاوی اور فضول چیز حاصل کرنے کی دعا کے بجائے بہتر ہے کہ آخرت کی دعا کی جائے۔۔
گول مٹول آنکھوں سے ناک کی طرف دیکھنے اور ہونٹوں کو پھیلا کر مسکرانے سے کچھ نہیں ہوتا۔۔۔
گول مٹول آنکھوں سے ناک کی طرف دیکھنے اور ہونٹوں کو پھیلا کر مسکرانے سے کچھ نہیں ہوتا۔۔۔
جس سے لوگوں کے دل خوش ہوتے ہوں وہ دعا کرنی چاہیئے ۔دکھے ہوئے لوگوں کو خوش کرنے سے اللہ رب العزت بھی خوش ہوتا ہے۔۔۔ اس لیئے دعا کریں کہ جرمنی ہارے اور فائنل برازیل اور ہالینڈ کے درمیان ہو۔۔
ایسے لگتا ہے کاشفی نے برازیل پر لمبی ہی رقم لگا رکھی ہے۔گول مٹول آنکھوں سے ناک کی طرف دیکھنے اور ہونٹوں کو پھیلا کر مسکرانے سے کچھ نہیں ہوتا۔۔۔
جس سے لوگوں کے دل خوش ہوتے ہوں وہ دعا کرنی چاہیئے ۔دکھے ہوئے لوگوں کو خوش کرنے سے اللہ رب العزت بھی خوش ہوتا ہے۔۔۔ اس لیئے دعا کریں کہ جرمنی ہارے اور فائنل برازیل اور ہالینڈ کے درمیان ہو۔۔
لے دس۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔یس
گو ہوم
لے دس۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
برازیل تو پہلے ہی اپنے گھر میں ہے، اور کس ہوم بھیجنا ہے
مجھے بھی کچھ یہی لگ رہا ہے۔ پتہ نہیں کیوں۔جرمنی کے جیتنے کا زیادہ گمان ہے۔
وہ تو جرمنی بھی جائے گا، ہالینڈ بھی اور ارجینٹائن بھی، آخر میں سب اپنے گھر ہی جاتے ہیںاپنے اپنے گھر سارے کھلاڑی
جب اپ پاکستان میں ہوتے ہیں تو کیا گھر نہیں جاتے؟
وہ تو جرمنی بھی جائے گا، ہالینڈ بھی اور ارجینٹائن بھی، آخر میں سب اپنے گھر ہی جاتے ہیں