فیفا ورلڈ کپ 2014

یہ آخری پیش گوئی کیسے ہوگئی۔۔اللہ رب العزت آپ کو لمبی حیاتی عطا فرمائے۔۔آمین۔ابھی بہت سے پیش گوئیاں کرنی ہے آپ نے۔۔
خان صاحب! آنے والے وقتوں میں کیا یوگینڈا ورلڈ کپ جیت سکتا ہے پاکستان سے فائنل میں۔۔؟ پاکستانی لوڈشیڈنگ کی روشنی میں اس کے بارے میں کوئی پیش گوئی کریں۔۔پلیز۔!

آپ ہمیشہ کی طرح غلط سمجھے
میرا مطلب یہ تھا کہ اب ورلڈ کپ کے جیتنے کے بارے میں مزید کوئی اور پیش گوئی نہ کرے

کوئی جیتے یا نہ جیتے ۔ مشرف کبھی ورلڈکپ نہیں جیت سکتا چاہے دوبارہ پیدا ہوجاوے
 
کاشفی

محفلین

:ROFLMAO:
ایک انسان اس دنیا میں دوبارہ کیسے پیدا ہوسکتا ہے۔۔اس کے بارے میں روشنی ڈالیئے خان صاحب!
 
کاشفی

محفلین
یہی توکہہ رہا ہوں کہ جس طرح ایک انسان دوبارہ دنیا میں پیدا نہیں ہوسکتا اسی طریو مشرف کبھی ورلڈ کپ نہیں جیت سکتا
مشرف صاحب جیت سکتے ہیں اگر آپ اور ان کے درمیان ورلڈ کپ ہوجائے۔۔۔
آپ ورلڈ کپ ہارنے کے بعد بولیں گے کہ اب میں کبھی نہیں کھیلوں گا۔۔اوئیں اوئیں کریں گے ہارنے کے بعد۔۔۔۔۔لیکن پھر کھیلنے آجائیں گے اور پھر ہاریں گے۔۔
 
یار کاشفی رون پڑا پھر تو
جب بات ذاتیات پر چلی جائے تو سمجھ جاو کہ رون پڑا ہے کاشفی بچہ
 
سپورٹس کے ماحول کو سیاسی نہ کریں۔
مشرف اور اس کے ورلڈ کپ کی ہار جیت کے لیے کوئی اور لڑی کھول لیں۔ مہربانی ہو گی :)
 
کاشفی

محفلین
یار کاشفی رون پڑا پھر تو
جب بات ذاتیات پر چلی جائے تو سمجھ جاو کہ رون پڑا ہے کاشفی بچہ
:grin:۔۔ میرے سوال سے آپ رون پڑے تھے۔۔تب ہی ورلڈ کپ سے بات پرویز مشرف تک لے آئے۔۔
زیادہ اوئیں اوئیں بچے کرتے ہیں۔۔آپ تو ماشاء اللہ سے بڑے ہیں۔۔رونا اچھی بات نہیں۔۔
 
چلو اب بس کریں
جرمنی کی باتیں کریں
شمشاد بابا بھی جرمنی کی طرف ہیں۔ آپ بھی ہوجائیں مزہ ائے گا
 
کاشفی

محفلین
چلو اب بس کریں
جرمنی کی باتیں کریں
شمشاد بابا بھی جرمنی کی طرف ہیں۔ آپ بھی ہوجائیں مزہ ائے گا
میں کیوں ہوجاؤں جرمنی کی طرف۔۔جب جرمنی فائنل میں پہنچ جائے گا۔اور دو تین گول کی برتری حاصل کرلے گا فائنل میں مخالف ٹیم پر تو پھر جرمنی کی طرف ہونے کے بارے میں سوچوں گا۔۔۔
ابھی فلحال میں برازیل اور نیدرلینڈ کے درمیان فائنل ہوتا ہوا دیکھ رہا ہوں۔۔
 
x boy

محفلین
اگر سیمی فائنل ہالینڈ جیت جاتا ہے تو ورلڈ کپ جیت جانے کی امید ہے
برازیل کو گھر کی طاقت حاصل ہے
 
الجزائر کی فٹبال ٹیم نے ورلڈ کپ سے ملنےوالی انعامی رقم 9 ملین ڈالر غزہ کے پناہ گزینوں کے لیے وقف کر دی۔ الجزائر کی ٹیم کا کہنا ہے کہ فلسطینی بچوں کو اس رقم کی ہم سے زیادہ ضرورت ہے۔
 
Top