فیفا ورلڈ کپ 2014

عمر سیف

محفلین
نیدرلینڈز نے برازیل کو 3 گول سے شکست دے دی ...
آخری دو میچز میں برازیلی ٹیم کو 10 گول پڑے جبکہ انہوں نے صرف ایک گول کیا ..
ورلڈ کپ مقابلوں میں اب تک کی بدترین پرفارمنس رہی ...
دوسری جانب نیدرلینڈز پہلی مرتبہ تیسری پوزیشن لینے میں کامیاب رہا .. اس سے پہلے دو بار فائنل میں ہارنے کی وجہ سے دوسری اور ایک بار چوتھی پوزیشن حاصل کر چکا ہے ..
 

عمر سیف

محفلین
ورلڈ کپ 2014ء کا فائنل
ارجینٹینا اور جرمنی کی ٹیموں کے درمیان آج رات 11 بجے (بحرین ٹائم) کھیلا جائے گا...
 
جرمن ٹیم 4 ڈیٍفینڈر ، 5 مڈفیلڈرز اور 1 فارورڈ کے ساتھ میدان میں اتری ہے جبکہ ارجنٹائنی ٹیم 4 ڈیٍفینڈر ، 4 مڈفیلڈرز اور 2 فارورڈز کے ساتھ میدان میں ہے۔
جرمن دفاعی کھیل پر زور دے رہے ہیں
 
Top