زبردست ہوا ہے نا پہلا ہاف ۔۔۔۔۔جرمن ٹیم کو ایک اور چانس ۔۔ بال پوسٹ سے ٹکرائی ۔۔
بہت زبردست ۔۔۔ ارجنٹینا اور جرمنی دونوں نے 2 اوپن چانس مس کیے ۔۔زبردست ہوا ہے نا پہلا ہاف ۔۔۔۔۔
کیوں عمر بھائی؟
مائیکروسافٹ میں بطور سافٹ وئیر انجینئر کام کرتے ہیں؟جرمنی اپنے پہلے پسندیدہ رنگ کے پہناوے میں ملبوس ہے جبکہ ارجنٹائن آج اپنے روایتی رنگ سے محروم ہے۔
نہیںمائیکروسافٹ میں بطور سافٹ وئیر انجینئر کام کرتے ہیں؟
اپنا مراسلہ دیکھئے، رنگوں کے بارے سیر حاصل بحث، لیکن پھر بھی علم نہیں کہ کون سی ٹیم کون سا رنگ پہنے ہوئے ہے
آپ کی بات مناسب ہے، لیکن فٹبال کے شائقین کو ٹیموں کے رنگوں کا پتہ ہوتا ہے، اس لیے رنگوں کا ذکر نہیں کیااپنا مراسلہ دیکھئے، رنگوں کے بارے سیر حاصل بحث، لیکن پھر بھی علم نہیں کہ کون سی ٹیم کون سا رنگ پہنے ہوئے ہے
ایک تو میں فٹبال کا شائق نہیں، دوسرا میں کلربلائینڈ بھی ہوں۔ اب فرمائیےآپ کی بات مناسب ہے، لیکن فٹبال کے شائقین کو ٹیموں کے رنگوں کا پتہ ہوتا ہے، اس لیے رنگوں کا ذکر نہیں کیا
او ہو۔ معذرتایک تو میں فٹبال کا شائق نہیں، دوسرا میں کلربلائینڈ بھی ہوں۔ اب فرمائیے
ایک منٹ میں دو پیلے کارڈدوسرے ہاف میں ارجنٹائن بہت رف کھیل رہا ہے