فیفا ورلڈ کپ 2014

عمر سیف

محفلین
آج تین میچ کھیلے جائیں گے
بیلجئیم بمقابلہ الجزائر (7شام بجے بحرین ٹائم)
برازیل بمقابلہ میکسیکو (رات 10بجے)
روس بمقابلہ جنوبی کوریا(رات 1 بجے)
آج کا اہم میچ برازیل میکسیکو کے درمیان ہوگا. اگر یہ میچ برازیل جیت جاتا ہے تو راؤنڈ آف 16 کے لیے کوالیفائی کر جائے گا .
 

Fawad -

محفلین
فواد – ڈيجيٹل آؤٹ ريچ ٹيم – يو ايس اسٹيٹ ڈيپارٹمينٹ

us_vs_ghana.jpg


فواد – ڈيجيٹل آؤٹ ريچ ٹيم – يو ايس اسٹيٹ ڈيپارٹمينٹ

www.state.gov

http://www.facebook.com/USDOTUrdu
 

عمر سیف

محفلین
بیلجئیم نے الجزائر کو 1 کے مقابلے 2 گول سے شکست دے دی ۔۔

اگلا میچ برازیل اور میکسیکو کا ہے ۔۔
 

عمر سیف

محفلین
برازیل اور میکسیکو کا میچ بغیر کسی گول کے برابر ۔۔
دونوں ٹیمز کے چار چار پوائنٹس ہیں ۔۔۔
 

عمر سیف

محفلین
آج کے میچ
آسٹریلیا بمقابلہ نیدرلینڈ
(نیدرلینڈ یہ میچ جیت کر کواٹرفائنل اور آسٹریلیا باہر ہو سکتا ہے)
سپین بمقابلہ چلی
(دونوں ٹیموں میں سے جو ہارا ٹورنامنٹ سے باہر ہو جائے گا)
کیمرون بمقابلہ کرویشیا
(دونوں ٹیمز اپنا پہلا میچ ہار چکی ہیں، اسلیے جو بھی ہارا ٹورنامنٹ سے باہر ہوجائے گا)
دیکھا جائے تو آج تینوں میچ بہت اہم ہیں ..
 

عمر سیف

محفلین
آسٹریلیا بمقابلہ نیدرلینڈ

آسٹریلیا 2
نیدرلینڈ 3

نیدرلینڈ اگلے راؤنڈ کے لیے کوالیفائی کر گیا ہے ۔۔

ابھی سپین اور چلی کی ٹیموں کے درمیان میچ کھیلا جا رہا ہے اسکور صفر صفر ہے ۔۔
 
موجودہ یورپین چمپیئن اور ورلڈ کپ کی دفاع کرنے والی ہسپانوی ٹیم کو61 فیصد بال پوزیشن اور 7 کارنر ملنے کے باوجود بھی عالمی درجہ بندی میں 14ویں نمبر کی ٹیم سے شکست ہوئی، حیران کن نتیجہ
 

عمر سیف

محفلین
کل کے آخری میچ میں کورویشا نے کیمرون کو چار گول سے شکست دے دی. اس طرح کیمرون بھی الگے مرحلے کے لیے کوالیفائی نہیں کر پائے گی..

کورویشیا 4
کیمرون 0
 

عمر سیف

محفلین
موجودہ یورپین چمپیئن اور ورلڈ کپ کی دفاع کرنے والی ہسپانوی ٹیم کو61 فیصد بال پوزیشن اور 7 کارنر ملنے کے باوجود بھی عالمی درجہ بندی میں 14ویں نمبر کی ٹیم سے شکست ہوئی، حیران کن نتیجہ

سپین کا ٹائم ختم ہوگیا ہے .. زیادہ تو کھلاڑی 30 سال یاں اس سے زیادہ عمر کے ہیں ... نئی ٹیم تشکیل دینا ہوگی ..
70 فیصد پوزیشن ہونے کے باوجود لگ ہی نہیں رہا تھا کہ یہ جیتنا چاہتے ہیں ...
 

عمر سیف

محفلین
آج تین میچ کھیلے جائیں گے.
کولمبیا بمقابلہ آئوری کوسٹ
یوروگوائے بمقابلہ برطانیہ

دونوں ٹیمز اپنے پہلے میچ ہار چکی ہیں. جو ٹیم ہار وہ ٹورنامنٹ سے باہر ہوجائے گی.
چاپان بمقابلہ یونان
 

عمر سیف

محفلین
کولمبیا بمقابلہ آئوری کوسٹ

کولمبیا 2
آئوری کوسٹ 1


برطانیہ اور یوروگوائے کا میچ جاری ہے۔ ہاف ٹائم تک یوروگوائے کو ایک گول کی سبقت حاصل ہے۔
 
Top