فیفا ورلڈ کپ 2014

عمر سیف

محفلین
آج کے میچ

اٹلی بمقابلہ کوسٹاریکا

سویٹزرلینڈ بمقابلہ فرانس

ہونڈورس بمقابلہ ایکواڈور
 

عمر سیف

محفلین
ورلڈ کپ 2014 کا ایک اور اپ سیٹ

کوسٹاریکا نے اٹلی کو ایک گول سے شکست دے کر راؤنڈ آف 16 کے لیے کوالیفائی کر لیا ۔۔

کوسٹاریکا 1
اٹلی 0


اس کے ساتھ ہی برطانیہ کی اگلے راؤنڈ کے لیے کوالیفائی کی امید بھی ختم ہوگئی اور یوں برطانیہ بھی ٹورنامنٹ سے باہر ہوگیا۔
 

سید عاطف علی

لائبریرین
اگر احباب رائے دینا چاہیں تو۔۔۔

10455149_649453641816010_3222812124317664263_n.jpg
 

عمر سیف

محفلین
اگر آپ چارٹ دیکھیں تو 10 بار یورپی ٹیمز ورلڈ کپ جیتی ہیں اور 9 بار جنوبی امریکی ۔۔۔

حساب برابر کرنے کے لیے شاید اس بار کوئی جنوبی امریکی ٹیم جیتے ۔۔۔
 

عمر سیف

محفلین
اگلا میچ سوئٹزرلینڈ اور فرانس کی ٹیمز کے درمیان ہے
دونوں اپنا پہلا میچ جیت چکی ہیں۔
 

زیک

مسافر
اگر آپ چارٹ دیکھیں تو 10 بار یورپی ٹیمز ورلڈ کپ جیتی ہیں اور 9 بار جنوبی امریکی ۔۔۔

حساب برابر کرنے کے لیے شاید اس بار کوئی جنوبی امریکی ٹیم جیتے ۔۔۔
جب بھی ورلڈ کپ امریکہ میں ہوا ہے کوئی جنوبی امریکی ٹیم ہی نے جیتا ہے۔
 
ایکواڈور نے ہنڈرس کو 2-1 سے ہرا دیا ہے۔ ایکوا ڈور کی طرف سے دونوں گول مڈ فیلڈر انر ویلنسیا نے کیے۔
بہت عرصے کے بعد ایک انتہائی تیز رفتار میچ دیکھنے کو ملا۔
 
جرمنی اور گھانا کا میچ 2-2 سے برابر۔ گھانا فیفا رینکنگ میں 37ویں نمبر اور جرمنی دوسری پوزیشن پر براجمان ہے۔ اس تناظر میں گھانا نے شاندار کھیل پیش کیا۔ ویل ڈن گھانا
 
Top