امریکن جیولوجیکل سروے کی تازہ ترین اطلاعات کے مطابق برازیل میں بے تحاشہ آنسوؤں کی وجہ سے سیلاب کا خطرہ پیدا ہو گیا ہے۔ میچ کے پہلے ہاف کے اختتام سے پہلے ہی کیٹیگری 3 فلڈ وارننگ بھی جاری کر دی گئی ہے۔
ادھر برازیلی ٹیم کے کوچ فلپ سکولاری نے ہنگامی پریس کانفرنس کرتے ہوئے اعلان کیا ہے کہ برازیلی ٹیم اگلے ورلڈ کپ کی تیاری کے لیے ابھی سے کیمپ لیاری میں لگانے کا سوچ رہی ہے۔ سولاری کے اس اعلان کے بعد لیاری کی عوام میں تشویش کی لہر دوڑ گئی ، انھیں خطرہ ہے کہ برازیلی کھلاڑیوں کے یہاں تربیت لینے سے لیاری کے کھلاڑیوں کا دفاع بھی کمزور ہو جائے گا۔
وہیں جرمن سپیشل فورس کے دستے اسٹیڈیم پہنچ گئے ہیں جو جرمن کھلاڑیوں کو با حفاظت ہوٹل تک پہنچائے گے
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
بشکریہ فیس بک