محمود احمد غزنوی
محفلین
برازیل ہوگیا بڑاذلیل
نیمار یا اس لیول کے دیگر کھلاڑی جیسا کہ میسی وغیرہ عموماً اتنے خطرناک سمجھے جاتے ہیں کہ مخالف ٹیم کے تین سے چار کھلاڑی ان کے ساتھ مستقل اٹیچ رہتے ہیں۔ اس وجہ سے دیگر کھلاڑیوں کو اتنا مشکل نہیں ہوتینیمار سات گول مارتا یا سات گول روکتا؟؟؟؟
بجا فرمایا۔نیمار یا اس لیول کے دیگر کھلاڑی جیسا کہ میسی وغیرہ عموماً اتنے خطرناک سمجھے جاتے ہیں کہ مخالف ٹیم کے تین سے چار کھلاڑی ان کے ساتھ مستقل اٹیچ رہتے ہیں۔ اس وجہ سے دیگر کھلاڑیوں کو اتنا مشکل نہیں ہوتی
ذاتی طور پر میں نیمار کو پیلے کے آس پاس کا اچھا کھلاڑی نہیں سمجھتا
کیا ہو گیا منصور بھائی میسی کو کس سے ملا رہے ہیں آپ۔۔۔نیمار یا اس لیول کے دیگر کھلاڑی جیسا کہ میسی وغیرہ عموماً اتنے خطرناک سمجھے جاتے ہیں کہ مخالف ٹیم کے تین سے چار کھلاڑی ان کے ساتھ مستقل اٹیچ رہتے ہیں۔ اس وجہ سے دیگر کھلاڑیوں کو اتنا مشکل نہیں ہوتی
ذاتی طور پر میں نیمار کو پیلے کے آس پاس کا اچھا کھلاڑی نہیں سمجھتا
لیکن دیکھا جائے تو رونالڈینیو کو ضائع کیا ہے برازیل نے۔ یا اس زمانے میں تمام بڑے پلیئر موجود تھے جس کی وجہ سے اسے موقع نہیں مل سکا۔۔ سینٹر لائن سے اس کا کیا ہوا گول یاد ہے مجھے۔بجا فرمایا۔
نیمار کوئی شک نہیں اچھا پلیئر ہے لیکن پیلے یا رونالڈو کے آس پاس کا نہیں۔
اس کا موازنہ رونالڈینیو کے ساتھ البتہ کیا جاسکتا ہے۔
رونالڈینیو کے ساتھ بس یہ تھا کہ اس کا ایک کرادر متعین نہیں تھا۔ وہ کبھی سینٹرل فارورڈ ٹیم میں ہوتا تو کبھی اسٹرائیکر لیکن نو ڈاؤٹ کے روبرٹو کارلوس کے بعد سب سے بہترین فری ککر تھا۔لیکن دیکھا جائے تو رونالڈینیو کو ضائع کیا ہے برازیل نے۔ یا اس زمانے میں تمام بڑے پلیئر موجود تھے جس کی وجہ سے اسے موقع نہیں مل سکا۔۔ سینٹر لائن سے اس کا کیا ہوا گول یاد ہے مجھے۔
اس لئے ہر ٹیم کے سٹار کھلاڑی کو ایک الگ فہرست میں رکھتے ہیں، چاہے ایک ٹاپ آف دی لسٹ ہو اور دوسرا باٹم آف دی لسٹ۔ ویسے کل والا میچ پہلا تھا جو شروع کے تین منٹ چھوڑ کر پورا دیکھاکیا ہو گیا منصور بھائی میسی کو کس سے ملا رہے ہیں آپ۔۔۔
یہ مفت کی کھانے والا کھلاڑی ہے۔۔ اس کے کھیل کا کوئی معیار نہیں۔۔۔
یہ تو ہے۔۔۔اس لئے ہر ٹیم کے سٹار کھلاڑی کو ایک الگ فہرست میں رکھتے ہیں، چاہے ایک ٹاپ آف دی لسٹ ہو اور دوسرا باٹم آف دی لسٹ۔ ویسے کل والا میچ پہلا تھا جو شروع کے تین منٹ چھوڑ کر پورا دیکھا
برازیل حکومت کےپاکستان پر دباؤ کے بعد وزیر اعظم نواز شریف کے حکم پر رات گئے سیالکوٹ میں چھاپے،
سیمی فائنل کے لئے فٹ بال بنانے والوں کی تلاش،
متعدد افراد گرفتار،
طالبان سے رابطوں کی تفتیش،
وزارت داخلہ کا موبائل فون سروس بند کرنےکا فیصلہ،
کمشنر سیالکوٹ نے سیمی فائنل کے لئے فٹ بال بنانے والوں کی گرفتاری تک ڈبل سواری پر پابندی لگا دی،
برازیلی حکام بھی سیالکوٹ پہنچ گئے۔
اہم انکشافات کا امکان
۔۔۔
بشکریہ فیس بک
جناب، تسی وی عید تے پنڈ نہ جانا، تواڈا وی ہتھ اے برازیل دی شکست وچ