یاز
محفلین
سپین دو بار سیمی فائنل کھیلے گا کیا؟سیمی فائنل کے لیے چار ٹیموں کا فیصلہ تو ہو گیا۔
سپین دو بار سیمی فائنل کھیلے گا کیا؟سیمی فائنل کے لیے چار ٹیموں کا فیصلہ تو ہو گیا۔
Catalans اپنی الگ ٹیم بھیجیں گےسپین دو بار سیمی فائنل کھیلے گا کیا؟
جب سے فٹبال دیکھ رہا ہوں برازیل کا حامی ہوں۔ پچھلے ورلڈ کپ کے شدید صدمے کے باوجود برازیل زندہ باد
سیمی فائنل کے لیے چار ٹیموں کا فیصلہ تو ہو گیا۔
ہو گئیں چار۔جب سے فٹبال دیکھ رہا ہوں برازیل کا حامی ہوں۔ پچھلے ورلڈ کپ کے شدید صدمے کے باوجود برازیل زندہ باد
پہلے ساری ٹیمیں تو پتا چلیں، پھر ہم بھی کسی ٹیم کو کھپائیں گے۔
فی الوقت جرمنی ہی کھپے۔
ویسے بارسلونا والے الگ ہو گئے تو سیمی فائنل تک جا بھی سکتے ہیں۔Catalans اپنی الگ ٹیم بھیجیں گے
دل فرانس کے ساتھ، دماغ جرمنی کے ساتھ۔لیں صاحب اپنی ٹیم سیلیکٹ فرما لیں- ویسے سُنا ہے لیورپول-ئیے مصر کی حمایت پر مُصر ہیں-
ایمان تو پھر سعودی عرب کے ساتھ ہونا چاہیے۔دل فرانس کے ساتھ، دماغ جرمنی کے ساتھ۔
ویسے بارسلونا والے الگ ہو گئے تو سیمی فائنل تک جا بھی سکتے ہیں۔
ایمان تو پھر سعودی عرب کے ساتھ ہونا چاہیے۔
برادرانہ جذبہ مصر کے لیے۔
ہاں ترکی مس کر گیا۔ وہ تو دار الخلافہ ہے جی۔بردارنہ جذبہ ہمیشہ کے لئے برادر مُلک ترکی کے لئے پیٹینٹ ہے صاحب-
تاہم ایران کیساتھ حسان خان -ہ ہونا چاہیے-
پھر تو ہمارا دل فردوسِ گمشدہ کے ساتھ ہےہاں ترکی مس کر گیا۔ وہ تو دار الخلافہ ہے جی۔
میں پیرو میں تھا اور پیرو نے گروپ میں برازیل کو شکست دی تھی اور پھر ناک آؤٹ سٹیج میں کولمبیا سے شدید مقابلہ کیا تھا۔اس سےبڑا جھٹکا تو کوپا مریکا والا تھا-
اور غالباً آپ تب چلی میں ہی سیر سپاٹے کر رہے تھے-
جرمنی اور صرف جرمنی 1986ء کے مشہورِ زمانہ ورلڈ کپ سے!لیں صاحب اپنی ٹیم سیلیکٹ فرما لیں- ویسے سُنا ہے لیورپول-ئیے مصر کی حمایت پر مُصر ہیں-
ارجنٹائن 94 کے ورلڈکپ سے۔جرمنی اور صرف جرمنی 1986ء کے مشہورِ زمانہ ورلڈ کپ سے!
1990 میں ڈیفنڈنگ چیمپئن تھے۔اس وقت غالباً ڈیفنڈنگ چمپئن بھی تھے
صحیح1990 میں ڈیفنڈنگ چیمپئن تھے۔