محمد تابش صدیقی
منتظم
مجھے یاد آیا کہ ابو ایک دفعہ ایک ہفتے کے لیے بیلجیئم گئے تھے۔
تعلق بن گیا۔
اور فرینچ فرائز مجھے بہت پسند ہیں۔مجھے یاد آیا کہ ابو ایک دفعہ ایک ہفتے کے لیے بیلجیئم گئے تھے۔
تعلق بن گیا۔
مجھے یاد آیا کہ ابو ایک دفعہ ایک ہفتے کے لیے بیلجیئم گئے تھے۔
تعلق بن گیا۔
بیلجیم، فرانس، انگلستان جا چکا ہوں۔ لہذا فیصلہ مشکل ہےاور فرینچ فرائز مجھے بہت پسند ہیں۔
مشکل ہو گیا ہے فیصلہ۔
پھر تو آسان ہے۔بیلجیم، فرانس، انگلستان جا چکا ہوں۔ لہذا فیصلہ مشکل ہے
اس بار کے ورلڈ کپ کی 32 ٹیموں میں سے صرف 7 ممالک گیا ہوں
مجھے یاد آیا کہ ابو ایک دفعہ ایک ہفتے کے لیے بیلجیئم گئے تھے۔
تعلق بن گیا۔
خوبصورت ملک ہے آئیڈیا برا نہیںپھر تو آسان ہے۔
کروشیا کا پروگرام بنا کر سپورٹ کر لیں۔
اب تو اپنی سپورٹ ظاہر کرتے بھی ڈر لگتا ہےسویڈن اور انگلینڈ کا میچ شروع ہونے کو ہے۔
اور مجھے یاد پڑتا ہے میری پیدائش سے بہت پہلے انگریز ہندوستان آئے تھےمجھے یاد آیا کہ ابو ایک دفعہ ایک ہفتے کے لیے بیلجیئم گئے تھے۔
تعلق بن گیا۔
یعنی سپورٹ بھی رنگ اور رنگت دیکھ کے کی جائے گی۔یہ تو کِٹ سے کل والا میچ لگ رہا ہے۔
کل لال ٹیم کو سپورٹ کیا۔ آج پیلی کی باری۔
میری فٹبال کی پہلی سپورٹ کٹ کی رنگت آسمانی رنگ ہونے کی وجہ سے ہی تھی۔ جو آج تک چل رہی ہے۔یعنی سپورٹ بھی رنگ اور رنگت دیکھ کے کی جائے گی۔
یہ تو ریسیزم کے زمرے میں آئے گا۔
دھاری دار آسمانی؟میری فٹبال کی پہلی سپورٹ کٹ کی رنگت آسمانی رنگ ہونے کی وجہ سے ہی تھی۔ جو آج تک چل رہی ہے۔
آسمان پر بادلدھاری دار آسمانی؟
کین جلدبازی کر گیاانگلینڈ گول کیا ہی چاہتا تھا۔