عبداللہ محمد
محفلین
ورلڈ کپ میں یورپ ہی یورپ بچا ہے-
اور یورپ والوں سے روس ہارتا کم ہی ہے-
اور یورپ والوں سے روس ہارتا کم ہی ہے-
درست ہے لیکن وہ جب بھی پھٹے ہیں اندر ہی سے پھٹے ہیں۔ورلڈ کپ میں یورپ ہی یورپ بچا ہے-
اور یورپ والوں سے روس ہارتا کم ہی ہے-
آپ کے لئے بھی یہی تو-برازیلین فین سے اظہارِ ہمدردی، اگلی بار سہی!
بیلجئیاں بیلجئیاں بیلجئیاں!!!
بیلجیم دوسری بار سیمی فائنل میں پہنچا ہے
بیلجئیم والے بتلاتے ہوئے کہ ہاں وہ فیورٹ ہیں-
ویسے یہ بیلجئیم کی گولڈن جنریشن قرار دی جا سکتی ہے-
لوکاکو، کیوں ڈی براؤنے، ایڈن ہیزرڈ، کورٹئیس، عدنان جانوزاج، ونسنٹ کمپنی وغیرہ وغیرہ
یہ تو فائنل کے شایانِ شان میچ بنتا تھا۔فرانس بمقابلہ بیلجئم!
کانٹے دار سیمی فائنل متوقع ہے۔
آپ کیوں نمکوں پہ زخم چھڑک رہے ہیں جی؟بیلجئیم نے پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے کتنے رنز کا ہدف دیا ہےبرازیل کو؟
آپ کیوں نمکوں پہ زخم چھڑک رہے ہیں جی؟
وہ بات اور تھی۔ وہ دکھ اور تھا۔ کل کا میچ اچھا تھا۔چونکہ میرے ابھی 7-1 والے زخم بھی مندمل نہیں ہوئے تھے کہ ؟؟
اسلئےابکی بار زخموں کو جلا جلا کر پکا کرنے کا ارادہ ہے-
2126 کا ورلڈکپ زیادہ بہتر رہتا۔ہنسنا منع ہے-
ہماری نظریں ورلڈ کپ 2026 پر ہیں- ہم ورلڈ کپ کے لئے کوالیفائی کر سکتے ہیں-
نوٹ: اس بندے کی وجہ سے پاکستان فٹبال ، فیفا کی جانب سے بین رہا اور رینکنگ 201 ہے-