عبداللہ محمد
محفلین
ابھی تک کوئی ایسا بھی ہے جو مکمل نیوٹرل ہو گیا ہو؟
![]()
نہیں- تاہم ادارہ فرانس بمقابلہ کروشیا فائنل مکمل نیوٹریلٹی سے دیکھے گا- وغیرہ وغیرہ
ابھی تک کوئی ایسا بھی ہے جو مکمل نیوٹرل ہو گیا ہو؟
![]()
ہم ہیں نا۔ابھی تک کوئی ایسا بھی ہے جو مکمل نیوٹرل ہو گیا ہو؟
![]()
پیوٹن کا ڈر ہو گا شاید۔روس کا کوچ غصہ میں ہی رہتا ہے۔
دیکھتے ہی نہ رہ جائیں۔شکریہ روس گول داغنے کا کہ اب کروشیا کا کھیل دیکھنے والا ہوگا-
دیکھتے ہی نہ رہ جائیں۔
دیکھتے ہی نہ رہ جائیں۔
دیکھا پھر ؟؟
کروشیا کی ٹیم فائنل کھیلنا ڈیزرو کرتی ہے۔ فرانس کروشیا فائنل ہو تو مزا ہی آ جائے۔
بلجیئم کا گولی بڑا ظالم ہے، فرنچ کو ایکسٹرا محنت کرنی پڑےگی۔متفق و پسندیدوہ و زبردست و شاندار وغیرہ