فیفا ورلڈ کپ 2018

کروشین کیپر کا پاؤں مُڑ گیا ہے غالباً-
کافی درد میں ہیں- کروشیا تمام (3) تبدیلیاں استعمال کر چُکا-

اگر کروشیا ایکسٹرا ٹائم کے 5 منٹ نکال لے تو چوتھے متبادل کی سہولت حاصل کر سکتی ہے-
 
سباسجک جی ہمت کئے کھڑے ہیں- اور اک بچاؤ بھی کر ڈالا-
شاندار است

Top