فیفا ورلڈ کپ 2018

یاز

محفلین
منزل تک دیوانے ہی پہنچتے ہیں۔ :p
یہ لیجئے پھر دیوانے کی دید فرمائیے
8e6a8f682bdca5b08cb031a090831f6b_m.jpg
 
ویسے بڑا ہی پُر لطف منظر ہوگا جب موڈرچ جی ورلڈ کپ تھامے جہاز سے اتریں اور ائیرپورٹ سے باہر انہیں ہتھکڑیاں تھما دی جائیں-
 
آخری تدوین:

عثمان

محفلین
بحیرہ ایڈریاٹک سے جہاز رانی کرکے کروئشیا کے شہر سپلٹ پہنچے تھے۔ چند سال پہلے کی بات ہے۔ چھوٹا سا، پرسکون اور خوبصورت ملک ہے۔ بڑی بات ہوگی اگر ورلڈ کپ جیت لیتے ہیں۔
 

محمد وارث

لائبریرین
ورلڈ کپ میں کھیلے جانے والے فٹبال بنانے والی کمپنی کے مالک صاحب اپنے بال کے ساتھ، سیالکوٹ چیمبر آف کامرس میں۔ :)

36963927_10214502766275956_8110670444253675520_n.jpg

36983659_10214502764795919_3382924990625087488_n.jpg
 
آخری تدوین:
Top