محمد تابش صدیقی
منتظم
شاید کھلاڑی بھی بے دلی سے ہی کھیلیں۔تیسری پوزیشن کا میچ شروع ہونے ہی والا ہے۔
کافی بے فائدہ میچ لگتا ہے یہ۔
شاید کھلاڑی بھی بے دلی سے ہی کھیلیں۔تیسری پوزیشن کا میچ شروع ہونے ہی والا ہے۔
کافی بے فائدہ میچ لگتا ہے یہ۔
گماں تو ہمارا بھی یہی تھا۔ پر ایسا ہوا نہیں۔شاید کھلاڑی بھی بے دلی سے ہی کھیلیں۔
گماں تو ہمارا بھی یہی تھا۔ پر ایسا ہوا نہیں۔
پانچ منٹ سے پہلے پہلے بیلجیئم نے پہلا گول کر بھی دیا ہے۔
تیسری پوزیشن کا میچ ہمیشہ ہائی اسکورنگ ہوتا ہے، بقول کمیٹیٹر پچھلے دس تیسری پوزیشن کے میچوں میں تین یا زائد گول ہوئے ہیں۔ وجہ کھونے کو کچھ نہیں ہوتا۔شاید کھلاڑی بھی بے دلی سے ہی کھیلیں۔
اور کوریا نے پہلے ہی منٹ میں کھا لیا تھا برادر ملک ترکی سے 2002 میں۔2014 میں برازیل نے تو تیسرے ہی منٹ میں کھا لیا تھا- گورے تو پھر بھی 120 سکینڈ زیادہ نکال گئے-
گوروں کو ورلڈ کپ میں پڑنے والا تیز ترین گول ہے2014 میں برازیل نے تو تیسرے ہی منٹ میں کھا لیا تھا- گورے تو پھر بھی 120 سکینڈ زیادہ نکال گئے-
جی دو ملین امریکی ڈالرز کا فرق ہے، اس ورلڈ کپ میں تھرڈ کو 24 ملین ڈالر اور فورتھ کو 22 ملین ڈالر ملنے ہیں۔ کل 400 ملین ڈالرز ٹیموں میں تقسیم ہونےہیں۔تیسری پوزیشن کا میچ غالباً انعامی رقم کا فیصلہ کرتا ہے۔
شکریہمداحینِ بیلجیئم کو مبارکباد۔