یاز
محفلین
اور کروشیا کا دوسرا گول۔پنلٹی آئی۔
اور کروشیا کا دوسرا گول۔پنلٹی آئی۔
امت پہ سخت کڑا وقت آن پڑا ہے۔ پے در پے صدمات۔امہ ایک دفعہ پھر صدمہ سے دوچار ہونے کو تیار۔
ان دردمندان کا یہ حال ہو گا:میچ مک چلیا۔ لیکن امہ کے اصل دردمند کہاں ہیں آج ؟
میں تو ابھی گروپ میچز کی تفصیل سے ہی پوری طرح سیر نہیں ہوا اور آپ نے دوسرے مرحلے کے زائچے بھی بنانے شروع کردیے۔ارجنٹائن کا آج کا ڈرا فٹبال کے شائقین کو مہنگا پڑ سکتا ہے کہ دوسرے راؤنڈ میں فرانس اور ارجنٹائن کا میچ ہو سکتا ہے، دو اچھی ٹیموں میں سے ایک جلدی باہر ہو سکتی ہے۔
ڈرا میچز کے بڑے دُور رس اثرات ثابت ہو سکتے ہیں، بس وہی دیکھنے کی کوشش کر رہا ہوں اور یقینی طور پر ٹیمز بھی دیکھ رہی ہونگی۔میں تو ابھی گروپ میچز کی تفصیل سے ہی پوری طرح سیر نہیں ہوا اور آپ نے دوسرے مرحلے کے زائچے بھی بنانے شروع کردیے۔
شکریہ۔اردو نیوز
ماسکو: فیفا ورلڈ کپ میں مقابلوں کا سلسلہ جاری ہے۔ اتوار 17جون کو کھیلے جانیوالے 3میچز اس طرح ہوں گے۔ پہلا میچ گروپ ای کی ٹیموں کوسٹا ریکا اور سربیا کے درمیان کھیلا جائے گا۔ جو مقامی وقت شام 3بجے شروع ہو گا ، یہ میچ سمارا ارینا اسٹیڈیم ، سمارا میں کھیلا جائیگا۔ دوسرے میچ میں گروپ ایف کی ٹیمیں جرمنی اور میکسیکو آمنے سامنے ہوں گی،یہ انتہائی کانٹے دار مقابلہ ہو گا۔ دفاعی چیمپیئن جرمنی اس بار پھر فیورٹ قرار دی جانیوالی ٹیموں میں شامل ہے۔اس مقابلے کا آغاز شام 6بجے ہو گااور افتتاحی میچ والے اسٹیڈیم لیوزنکی اسٹیڈیم، ماسکو میں کھیلا جائیگا۔آج کے تیسرے میچ میں گروپ ایف کی ٹیمیں برازیل اوسوئٹزلینڈ آمنے سامنے ہوں گی۔ یہ میچ مقامی وقت کے مطابق رات 9بجے روسٹوو ارینا اسٹیڈیم، روسٹواون ڈون میں کھیلا جائے گا۔ برازیلکی ٹیم 5بار کی ورلڈ چیمپیئن ہے اور اس بار بھی فیورٹ میں شامل ہے۔
دو درجہ بہتری۔ "اتنی خوشی" "اتنی خوشی"ناظرین کو خوشخبری دیتے چلیں کہ ورلڈکپ میں پاکستانی شائقین کے جوش و جذبہ کی برکت سے پاکستان کی فیفا رینکنگ 2 درجہ بہتر ہو کر 201 ہو گئی ہے۔
مر مر کر ہی جائیں گے۔دو درجہ بہتری۔ "اتنی خوشی" "اتنی خوشی"
ہم سے تو اتنی خوشی برداشت نہیں ہورہی۔
اسی رفتار سے ترقی کا سفر جاری رہا تو امید ہے پانچ ہزار اٹھارہ کے ورلڈ کپ میں کولیفائی مرجائیں گے۔
اس ٹائپو کی تمام تر زمہ داری تو خود ہی قبول کرنی پڑے گی کہ عدنان بھائی بھی موجود نہیں ہیں وگرنہ ان پر ڈالا جاتا۔مر مر کر ہی جائیں گے۔
پہلے ہالف میں گول کرکے مخالف ٹیم کا دل دکھانا منع ہے شاید۔ایک اور گول لیس پہلا ہاف