عبید انصاری
محفلین
اسے میں نے بخش دیا تھا، کہ جذباتی یونا شاید ان کی فطرت میں ہے۔
اسے میں نے بخش دیا تھا، کہ جذباتی یونا شاید ان کی فطرت میں ہے۔
کبھی اکھیاں ملاؤ کبھی اکھیاں چوراوں ۔میں نے فطرت جذبات پڑھ کر اکھیاں مِیچ لیں تھیں لیکن آپ کھولنے پر مجبور کر رہے ہیں۔
آہ!کبھی اکھیاں ملاؤ کبھی اکھیاں چوراہوں ۔
کوئی نشان دہی کر دےکبھی اکھیاں ملاؤ کبھی اکھیاں چوراہوں ۔
چوراہوں میں یہ کام مناسب نہیں، کُٹ بھی پڑ سکتی ہے۔کبھی اکھیاں ملاؤ کبھی اکھیاں چوراہوں ۔
آخر عدنان بھائی تشریف لائے ہیں لڑی میں۔ ان کے اعزاز میں اتنا بھی نہیں کر سکتے ہم؟یہاں تو فیفا کی بجائے "غلطیفا" برپا ہو رہا ہے۔
مجھے ان کی سبزی منڈی اور ماموں والی پوسٹ یاد آگئی ہے۔ نہیں پڑتی۔چوراہوں میں یہ کام مناسب نہیں، کُٹ بھی پڑ سکتی ہے۔