جان
محفلین
ہم امت مسلمہ کے حق میں ہیں۔پہلے اے دسو تواڈے اپنے کیہڑے نے؟
ہم امت مسلمہ کے حق میں ہیں۔پہلے اے دسو تواڈے اپنے کیہڑے نے؟
جب تک دونوں ہاف مکمل نہیں ہو جاتے۔ہر منٹ پہ چانس نکلے گا، تم کتنے چانس مس کراؤ گے۔
میرے خیال میں امہ کا واحد گول ایران نے کیا ہے، اور وہ بھی امہ ہی کے خلاف۔
نائجیریا نے بھی نائجیریا کے خلاف ایک گول کیا ہےمیرے خیال میں امہ کا واحد گول ایران نے کیا ہے، اور وہ بھی امہ ہی کے خلاف۔
کک مل گئی ہے شاید۔