یاز
محفلین
کھلاڑی تو کافی اچھے موجود ہیں، لیکن وہ فٹ بال کے نہیں۔پاکستان میں اگر منظم اور دھاندلی سے پاک فٹبال ایسوسی ایشن ہو تو امہ کو کافی اچھے کھلاڑی مل جائیں۔
کھلاڑی تو کافی اچھے موجود ہیں، لیکن وہ فٹ بال کے نہیں۔پاکستان میں اگر منظم اور دھاندلی سے پاک فٹبال ایسوسی ایشن ہو تو امہ کو کافی اچھے کھلاڑی مل جائیں۔
اسکے لئے سڑیٹ لیول تک فٹبال کا تنظیمی ڈھانچہ بنانا پڑے گا جو کہ ان کمزور مالی حالات میں ممکن نہیں ہےپاکستان میں اگر منظم اور دھاندلی سے پاک فٹبال ایسوسی ایشن ہو تو امہ کو کافی اچھے کھلاڑی مل جائیں۔
بہت ہی "صابر خلیفہ" ہے.خلیفہ خود میدان میں اتر آیا۔
بڑی ماڑی ہوئی اے۔امہ کو ہارٹ اٹیک
چلیں مٹھائی کا خرچہ بچ گیا۔اُمّہ اپنی خیر منا لے