فیفا ورلڈ کپ 2018

Screenshot_2018-06-23-23-50-02-33.png
 
اس صدی میں ابتک برازیل واحد ٹیم ہے جو ورلڈ کپ میں دفاعی چمپئین کے طور پر اتری اور پہلے راؤنڈ میں باہر نہیں ہوئی-

اور اگر آج جرمنی باہر ہو جائیں تو برازیلینز کو ہی سب سے زیادہ خوشی ہوگی کہ پھر راؤنڈ آف سکسٹین میں سوئیڈن/میکسیکو سے مقابلہ پڑے گا-
 
55 منٹ کے میچ کے بعد مجھے یوں لگ رہا ہے کہ جرمنوں نے تاریخ سے کوئی سبق نہیں سیکھا، 73 سال بعد پھر بغیر ضروری تیاری کے روس چلے گئے ہیں۔
 
Top