بالآخرجرمنی جیت گیا!
بھئی واہورلڈ کپکا مزہ آ گیا!
نا جی۔۔ ورلڈ کپ کی سنسنی جرمنی ہی کے سنگ ہے۔یہ فٹبال ہے اور میں یہاں کا جنوبی افریقہ
آگے جا کر چوک کروں گا-
آپکا مخلص جرمنی !!
سمجھا نہیں۔سکرپٹ رائٹر*
نا جی۔۔ ورلڈ کپ کی سنسنی جرمنی ہی کے سنگ ہے۔
شاید فئیر پلے دیکھتے ہیں یعنی کس ٹیم کے کھلاڑیوں کو کتنے کارڈ ملے ہیںاگر جرمنی اور سویڈن اپنا اپنا اگلا میچ برابر کرتے ہیں، یا ایک ہی سکور سے جیتتے / ہارتے ہیں تو اس میچ کی بنیاد پر جرمنی آگے جائے گا؟
گول ڈیفرینس تو برابر ہے۔
اس ترتیب میںاگر جرمنی اور سویڈن اپنا اپنا اگلا میچ برابر کرتے ہیں، یا ایک ہی سکور سے جیتتے / ہارتے ہیں تو اس میچ کی بنیاد پر جرمنی آگے جائے گا؟
گول ڈیفرینس تو برابر ہے۔
لو جی ساری سنسنیاں اسی دھاگے کے لیے رہ گئی ہیں۔نہ ہی سمجھائیں تو اچھا ہے جی۔
زبردست!1.Highest number of points
2.Goal difference
3.Goals scored
4.Points obtained in group games between teams concerned
5.Goal difference from games involving teams concerned
6.Number of goals scored in games between teams concerned
7.Fair play points
8.Drawing of lots by FIFA
یعنی میرا اندازہ درست تھا1.Highest number of points
2.Goal difference
3.Goals scored
4.Points obtained in group games between teams concerned
5.Goal difference from games involving teams concerned
6.Number of goals scored in games between teams concerned
7.Fair play points
8.Drawing of lots by FIFA
اس وقت بھی جرمنی اور سویڈین کے مابین اعداد و شمار ایک جیسے ہونے کے باوجود جرمنی غالبا سویڈن پر جیت کے باعث گروپ ٹیبل میں اوپر ہے۔یعنی میرا اندازہ درست تھا
لو جی ساری سنسنیاں اسی دھاگے کے لیے رہ گئی ہیں۔
نہ ہی سمجھائیں تو اچھا ہے جی۔